• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > حماس قیدیوں کی رہائی کی شرائط پر قائم، یہ ‘نفسیاتی جنگ’ ہے: اسرائیل
International

حماس قیدیوں کی رہائی کی شرائط پر قائم، یہ ‘نفسیاتی جنگ’ ہے: اسرائیل

CliQ INDIA
Last updated: October 29, 2023 10:00 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

تل ابیب،29اکتوبر(ہ س)۔

اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ کی پٹی میں 230 قیدیوں کی موجودگی کی تصدیق کے بعد حماس نے ایک بار پھر قیدیوں کی رہائی کے لیے اپنی شرائط کو دہرایا ہے۔حماس نے ہفتے کے روز ایک بیان میں ایک بار پھر اسرائیلی جیلوں میں قید تمام فلسطینیوں کے بدلے اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کے لیے آمادگی کا اعلان کا اظہارکیا۔

حماس نے وضاحت کی کہ وہ تبادلے کے معاہدے کے لیے تیار ہے جس میں تمام قیدیوں کے بدلے تمام فلسطینی اسیران شامل ہوں۔تاہم اسرائیلی فوج نے اس پیشکش کو تل ابیب پر دباو¿ ڈالنے کے لیے ایک نفسیاتی جنگ قراردیا ہے۔یہ 7 اکتوبر سے حماس کے جنگجوو¿ں کے زیر حراست قیدیوں کے خاندانوں کو غزہ میں جاری فضائی اور زمینی کارروائیوں کے دوران تشویش لاحق ہے۔ہم تبادلے کے معاہدے کے لیے تیار ہیں جس میں تمام قیدیوں کے بدلے تمام فلسطینی اسیران شامل ہوں: حماس

زیر حراست افراد کے اہل خانہ جن میں اکثریت اسرائیلیوں کی ہے نے اپنی تشویش کرتے ہوئے حکومت سے کہا ہے کہ وہ غزہ پر بمباری میں مرنے والے یرغمالیوں کے بارے میں وضاحت کرے۔انہوں نے آج ہفتے کے روز ایک بیان میں اس بات پر زور دیا کہ وہ حکومت اور وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو کی طرف سے وضاحت کی منتظر ہیں۔یرغمالیوں کے اہل خانہ نے وزیر دفاع یوو گیلنٹ اور جنگی کابینہ کے ارکان سے ملاقات کی بھی درخواست کی ہے۔اسرائیلی نشریاتی ادارے کی طرف سے نشرکردہ رپورٹ کے مطابق رہائشیوں نے دھمکی دی کہ اگر نیتن یاہو اور گیلنٹ نے ان سے ملاقات نہ کی تو آج شام مظاہرے کریں گے۔یہ خاندان اس بارے میں وضاحت طلب کرتے ہیں کہ زمینی لڑائی کس طرح زیر حراست افراد پر اثر انداز نہیں ہوتی اور اس بات کی کیا ضمانتیں ہیں کہ انہیں قتل نہیں کیا جائے گا۔

دوسری جانب اسرائیلی فوج کے چیف ترجمان نے یہ بتانے سے انکار کیا کہ آیا غزہ میں کل جمعہ کو ہونے والی مواصلاتی بندش کا ذمہ دار اسرائیل ہے یا نہیں اور صرف اتنا کہا کہ اسرائیل اپنی افواج کے تحفظ کے لیے جو ضروری ہوگا وہ کرے گا۔قابل ذکر ہے کہ اسرائیل اور حماس کے درمیان قطر اور مصر کی ثالثی میں متعدد قیدیوں کی رہائی کے لیے جاری بالواسطہ مذاکرات سے واقف ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ وہ اختتام کو پہنچ چکے ہیں۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

عدالتی فیصلہ: بمبئی ہائی کورٹ نے قانونی دائرہ عدالت کے اندر “نیند کا حق” کو انسانی بنیادی حق قرار دیا
ٹرمپ کی دھماکہ خیز ایران یورینیم وارننگ نے راتوں رات عالمی سطح پر نئی جوہری کشیدگی پیدا کردی
اردن پر حملے کے خلاف امریکہ کی جوابی کارروائی، شام اور عراق میں کئی اہداف پر بمباری
جنوبی غزہ میں اسرائیلی ٹینکوں کی پیش قدمی جاری، لبنان میں حزب اللہ کے ٹھکانوں پر حملہ ۔
اندھا دھند فائرنگ میں 22 افراد ہلاک، 50 سے زائد افراد زخمی

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article خاتون سے 5.5 لاکھ روپے کی آن لائن ٹھگی۔
Next Article راہل کمال کے اعلانات کرتے ہیں، چھتیس گڑھ ماضی کا حساب مانگ رہا ہے: روی شنکر
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?