• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > اندھا دھند فائرنگ میں 22 افراد ہلاک، 50 سے زائد افراد زخمی
International

اندھا دھند فائرنگ میں 22 افراد ہلاک، 50 سے زائد افراد زخمی

CliQ INDIA
Last updated: October 26, 2023 11:00 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

اندھا دھند فائرنگ میں 22 افراد ہلاک، 50 سے زائد افراد زخمی

واشنگٹن، 26 اکتوبر (ہ س)۔ امریکہ کے لیوسٹن شہر میں بدھ کی شب ایک شخص کی اندھا دھند فائرنگ سے 22 افراد ہلاک ہو گئے۔ اس کے علاوہ 50 سے زائد افراد زخمی ہیں جنہیں اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ زخمیوں میں سے کئی کی حالت تشویشناک ہے، اس لیے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔ حملہ آور تاحال پولیس کی گرفت میں نہیں آیا۔ اینڈروسکوگن کاونٹی شیرف کے دفتر نے حملہ آور کی تصویر جاری کی اور لوگوں سے محتاط رہنے کی اپیل کی ہے۔

پولیس کے مطابق بدھ کی رات ایک شوٹر نے اندھا دھند فائرنگ کر کے 22 افراد کو ہلاک کر دیا۔ فائرنگ سے 50 سے زائد افراد زخمی ہوئے جنہیں مختلف اسپتالوں میں داخل کرایا گیا ہے۔ پولیس حملہ آور کی تلاش کر رہی ہے۔ پولیس نے حملہ آور کی تصویر جاری کرتے ہوئے لوگوں سے مدد طلب کی ہے۔ پولیس اس گاڑی کی بھی تلاش کر رہی ہے جس پر حملہ آور سوار تھا۔

لیوسٹن، اینڈروسکوگن کاونڈی کا حصہ ہے۔ اینڈروسکوگن کاونٹی شیرف کے دفتر نے ایک بیان جاری کیا جس میں کہا گیا ہے کہ واردات کی تحقیقات کی جا رہی ہیں اور کاروباریوں سے ادارے بند کرنے کی اپیل کی گئی ہے۔ محکمہ پبلک سیفٹی کے ترجمان نے لوگوں سے گھروں میں رہنے اور زیادہ محتاط رہنے کی اپیل کی ہے۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

شام میں ترکیہ ڈرون حملوں میں بچوں سمیت متعدد افراد ہلاک | BulletsIn
ترکیہ، سویڈن اور اٹلی نے بھی خلا کی طرف قدم بڑھائے
بھارت کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے دہشت گردی کو کسی بھی حالت میں برداشت نہ کرنے کی اپیل
آسٹن بار فائرنگ: تین ہلاک، 14 زخمی؛ مشتبہ شخص پولیس مقابلے میں ہلاک
ہندوستان کے سابق وزیر دفاع اجے کمار کو یو ایس آئی ایس پی ایف کا بورڈ ایڈوائزر مقرر کیا گیا۔

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article امول مجمدار ہندوستانی خواتین کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر
Next Article آدی کیلاش یاترا سے واپس آرہے عقیدت مندوں کی حادثے کا شکار جیپ میں سوار تمام 6 افراد کی لاشیں برآمد
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?