• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > جنگ ختم ہونے کے بعد بھی ہم غزہ میں ہی رہیں گے: نیتن یاھو
International

جنگ ختم ہونے کے بعد بھی ہم غزہ میں ہی رہیں گے: نیتن یاھو

CliQ INDIA
Last updated: November 12, 2023 12:30 am
CliQ INDIA
Share
5 Min Read
SHARE

تل ابیب،11نومبر(ہ س)۔

اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاھو نے کہا ہے کہ جنگ ختم ہونے کے بعد بھی ہم غزہ میں ہی رہیں گے۔ گزشتہ روز انہوں نے اشارہ دیا تھا کہ ان کا ملک غزہ کی پٹی پر قبضہ کرنے کا ارادہ نہیں رکھتا بلکہ کسی بھی سکیورٹی ایمرجنسی کو روکنے کے قابل ایک عارضی فورس کی موجودگی کو یقینی بنانے پر غور کر رہا ہے۔ تاہم اب اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو نے اعلان کیا ہے کہ ان کا ملک جنگ کے خاتمے کے بعد بھی غزہ میں ہی رہے گا۔انہوں نے یہ بات جمعہ کو تل ابیب کے کیریا اڈے پر غزہ کی پٹی کے میئرز کے ساتھ ہونے والی ملاقات کے دوران کی۔ انہوں نے کہا ہم اسے بیرونی طاقتوں کو نہیں دیں گے۔میئرز نے نیتن یاہو کو بتایا کہ انہوں نے جنگ کے اگلے دن ایک مختلف سکیورٹی حقیقت کا مطالبہ کیا۔ ان سے مطالبہ کیا کہ جنگ بندی پر رضامند نہ ہوں اور غزہ میں کام کو آخری دہشت گرد کے خاتمے تک جاری رکھیں۔ نیتن یاہو نے جواب میں کہا کہ اسرائیلی فوج غزہ کی پٹی پر قابض رہے گی اور ہم اسے بیرونی قوتوں کو نہیں دیں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ غزہ کی پٹی پر اسرائیلی سکیورٹی کنٹرول ہوگا۔ وہاں تخفیف اسلحہ کو مکمل کیا جائے گا اور اس بات کو یقینی بنایا جائے گا کہ غزہ سے اسرائیلیوں کو کوئی خطرہ نہ ہو۔خیال رہے اگرچہ غزہ کی پٹی کا معاملہ اور جنگ کے بعد وہاں حکومت اور انتظامیہ کی نوعیت اب بھی غیر یقینی کا شکار ہے۔ تاہم ایک یورپی سفارت کار نے جنگ کے بعد غزہ کی پٹی پر حکومت کرنے کے حوالے سے یورپی یونین کی فلسطینی اتھارٹی کے ساتھ تعاون کرنے کے لیے تیار ہونے کی تصدیق کی ہے۔سفارت کار نے ” العربیہ“ کو بتایا کہ فلسطینی اتھارٹی ہی یورپی یونین کے لیے غزہ کا انتظام کرنے کا واحد قانونی ادارہ ہے۔ غزہ میں تباہی کی سطح کو اقوام متحدہ کی نگرانی میں عبوری انتظامیہ کی ضرورت ہو سکتی ہے۔”العربیہ“ کو 31 اکتوبر کو حاصل ہونے والی ایک دستاویز سے انکشاف ہوا ہے کہ کئی یورپی ملکوں نے جنگ کے بعد غزہ کی انتظامیہ کو بین الاقوامی بنانے کے آپشن پر تبادلہ خیال کیا اور اقوام متحدہ کے تعاون سے اسے منظم کرنے کے لیے ایک بین الاقوامی اتحاد کے قیام کی تجویز پیش کی۔

جرمنی کی طرف سے تیار کردہ اور متعدد یورپی ممالک میں تقسیم کی گئی دستاویز میں تجویز کیا گیا تھا کہ جنگ کے بعد غزہ کو محفوظ بنانے کی ذمہ داری ایک بین الاقوامی اتحاد پر عائد کی جائے۔ یہ اتحاد سرنگوں کے نظام کو بھی ختم کر دے گا اور غزہ میں ہتھیاروں کی سمگل کو بھی روکے گا۔ انہوں نے نشاندہی کی کہ غزہ میں جنگ بندی کے معاملے پر یورپی یونین کے ملکوں کی صفوں میں تقسیم موجود ہے۔مزید برآں دستاویز میں اسرائیل کی فوجی ذرائع کی جانب سے حماس کو ختم کرنے کی صلاحیت پر بھی شبہ ظاہر کیا گیا ہے۔ دستاویز میں حماس کی مالی اور سیاسی حمایت کے ذرائع کو خشک کرنے کا مطالبہ کیا۔اس حوالے سے واشنگٹن نے بھی بارہا اشارہ دیا کہ کئی تجاویز زیر غور ہیں۔ مغربی ملکوں کی میز پر ساحلی فلسطینی پٹی کے مستقبل کے لیے بہت سے آپشن رکھے گئے ہیں۔ ان آپشنز میں امن فوج یا حتیٰ کہ عرب افواج کی موجودگی کا امکان بھی شامل ہے۔مصری حکام نے گزشتہ دو دنوں کے دوران یہ انکشاف کیا تھا کہ سی آئی اے کے ڈائریکٹر ولیم برنز نے مصری صدر عبدالفتاح السیسی کو ایک تجویز پیش کی تھی کہ مصر غزہ میں سکیورٹی کا انتظام کرے تاکہ فلسطینی اتھارٹی ذمہ داری سنبھال سکے لیکن السیسی نے اس تجویز کو مسترد کر دیا۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

جنوبی کوریا کے صدر نے اپنے مارشل لاء کے حکم کا دفاع کرتے ہوئے کہا – آخر تک لڑیں گے۔ | BulletsIn
کینیڈا 2025 میں امیگریشن قوانین کے نفاذ کی مہم اور بے دخلی کے بڑھتے ہوئے کیسز کے دوران ہزاروں بھارتیوں کو ملک بدر کرے گا۔
ایران کا اسرائیل کے دیمونا جوہری مرکز کے قریب حملہ، عالمی جوہری جنگ کے خدشات عروج پر
امریکی کی سی 135 اسٹریٹو ٹینکر نے ایران کے قریب خلیج فارس میں ایمرجنسی سگنل بھیجا
ذوہران ممدانی نے کنگ چارلس کے نیو یارک دورے کے دوران کوہینور کی واپسی کی مانگ کو زندہ کیا

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article بین ریاستی گینگ کے دو ارکان 6 کلو چرس کے ساتھ گرفتار
Next Article اداکار دھرمیندر نے وزیر اعلیٰ یوگی سے ملاقات کی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?