• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > جاپان میں شدید زلزلے کے سونامی کا خطرہ، ساحلی علاقے خالی کرنے کی ہدایت
International

جاپان میں شدید زلزلے کے سونامی کا خطرہ، ساحلی علاقے خالی کرنے کی ہدایت

CliQ INDIA
Last updated: January 2, 2024 1:30 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

ٹوکیو،یکم جنوری (ہ س)۔

7.4 شدت کا زلزلہ شمالی وسطی جاپان میں 4:10 بجے (مقامی وقت کے مطابق) پر آیا۔ اس کے بعد جاپان کے ساحل پر سونامی کی لہریں دیکھی گئیں۔ جاپان کے مغربی ساحل کے کچھ حصوں میں زبردست زلزلے کے بعد سونامی کے خطرے کے پیش نظر لوگوں سے فوری طور پر انخلاء کو کہا جا رہا ہے۔

جاپان کی موسمیاتی ایجنسی نے مغربی ساحلی علاقوں اشیکاوا، نیگاتا اور تویاما پریفیکچرز کے لیے سونامی کی وارننگ جاری کی ہے، اس کی اطلاع عوامی نشریاتی ادارے این ایچ کے نے پیر کو دی ہے۔ ایجنسی کے مطابق پانچ میٹر بلند سونامی اشیکاوا پریفیکچر میں نوٹو تک پہنچ رہی ہے۔ امریکی ادارے کے مطابق زلزلے کے مرکز سے 300 کلومیٹر کے دائرے میں جاپان کے ساحل پر سونامی کی خطرناک لہروں کا امکان ہے۔این ایچ کے نے رپورٹ کیا کہ اشیکاوا پریفیکچر کے وجیما شہر کے ساحل سے ایک میٹر سے زیادہ اونچی لہریں بہہ گئیں۔ ہوکوریکو الیکٹرک پاور نے کہا کہ وہ اپنے جوہری پاور پلانٹس میں کسی بھی بے ضابطگی کی تحقیقات کر رہی ہے۔ جاپان کے ایشیکاوا پریفیکچر کے ایک مقامی اسٹیشن سے جاری ہونے والی ویڈیو میں ایک بڑے زلزلے کے دوران انتہائی طاقتور جھٹکے دکھائے گئے ہیں۔

روس نے اپنے مغربی ساحلی علاقوں کے لیے سونامی کے خطرے کا اعلان کیا ہے اور جاپان میں ایک بڑے زلزلے کے بعد رہائشیوں سے اونچی جگہ پر منتقل ہونے کی اپیل کی ہے۔

کنسائی الیکٹرک پاور کے ترجمان نے کہا کہ فی الحال اس کے جوہری پاور پلانٹس میں کوئی غیر معمولی صورتحال نہیں ہے لیکن کمپنی صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

اسرائیلی فوج نے شفا اسپتال کھنگال ڈالا، حماس کا تحقیقاتی کمیٹی قائم کرنیکا مطالبہ
غزہ پر اسرائیلی بمباری کے درمیان تل ابیب پر راکٹوں کی بارش
دفاع کی دلیل :حسینہ نے بنگلہ دیش میں بی ڈی آر بغاوت کو مؤثر طریقے سے سنبھالا
ایشا گپتا نے امریکہ-ایران تنازعہ میں شدت کے درمیان ابوظہبی میں اپنی حفاظت کی تصدیق کی، صورتحال کو خوفناک قرار دیا اور جلد بھارت واپس آنے کی امید ظاہر کی۔
آسٹن بار فائرنگ: تین ہلاک، 14 زخمی؛ مشتبہ شخص پولیس مقابلے میں ہلاک

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ماروتی کی کل فروخت دسمبر میں 1.28 فیصد کم ہو کر 1,37,551 یونٹ رہ گئی۔
Next Article یوم تاسیس پر ممتا نے بری طاقتوں کے خلاف لڑنے کی اپیل کی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?