• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > بنگلہ دیش کے ماترباری بندرگاہ کا ایک چینل مکمل، وزیراعظم حسینہ کل کریں گی افتتاح
International

بنگلہ دیش کے ماترباری بندرگاہ کا ایک چینل مکمل، وزیراعظم حسینہ کل کریں گی افتتاح

CliQ INDIA
Last updated: November 11, 2023 2:30 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

ڈھاکہ ، 10 نومبر (ہ س)۔

بنگلہ دیش کی ماترباری بندرگاہ کا ایک چینل مکمل ہو گیا ہے۔ اس کا افتتاح کل (ہفتہ) وزیر اعظم شیخ حسینہ کریں گی۔ یہ گہرے پانی کی بندرگاہ ہے۔ توقع ہے کہ بندرگاہ 2026 میں مکمل طور پر فعال ہو جائے گی۔ اس کے علاوہ حسینہ کاکس بازار میں مہیش کھالی میں پہلے ٹرمینل کا سنگ بنیاد بھی رکھیں گی۔ یہ اطلاع میڈیا رپورٹس میں دی گئی ہے۔ماترباری بندرگاہ کو بھارت کے لیے گیم چینجر بھی قرار دیا جا رہا ہے۔ یہ گہرے پانی کی بندرگاہ بڑے سمندری جہازوں کی منزل بن سکتی ہے۔ صرف یہی نہیں ، ماترباری بندرگاہ ہندوستان کے شمال مشرق، خاص طور پر تریپورہ اور زمین سے بند نیپال اور بھوٹان کے ساتھ رابطے کا ایک نیا ذریعہ بن سکتی ہے۔ یہ بندرگاہ جاپان کے تعاون سے تعمیر کی گئی ہے۔

انڈیا نیریٹو کی رپورٹ کے مطابق اس وقت تقریباً 350 جاپانی کمپنیاں بنگلہ دیش میں کام کر رہی ہیں۔ بنگلہ دیش کے کاکس بازار میں واقع ماترباری بندرگاہ کو بنیادی طور پر خلیج بنگال کے صنعتی ترقیاتی مراکز کے تحت جاپان انٹرنیشنل کارپوریشن ایجنسی کے ذریعے تیار کیا جا رہا ہے۔نیشنل میری ٹائم فاو¿نڈیشن نے اپنے مطالعہ میں کہا کہ یہ رابطہ ہندوستان اور جاپان کے درمیان انفراسٹرکچر ، سیاحت ، ثقافتی انضمام، لاجسٹکس اور تجارت سمیت کئی شعبوں میں تعاون کی نئی راہیں کھولے گا۔ اس بندرگاہ کے شروع ہونے سے ہلدیہ بندرگاہ کا بوجھ کم ہو جائے گا۔ یہ منصوبہ بنگلہ دیش میں چین کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ کو روکنے میں ہندوستان کی مدد کرے گا۔

ہندوستھان سماچارمحمدخان

You Might Also Like

اسرائیل کی حمایت میں امریکہ نے عالمی عدالت کے دو ججوں پر پابندی لگا دی
پی ایم مودی کے مدعا اٹھانے کے بعد روسی فوج میں کام کرنے والے ہندوستانیوں کی ہوگی وطن واپسی | BulletsIn
ساؤتھ کوریا کے کنوینیئنس اسٹورز میں سونے کی بارس بھرپور فروخت
غزہ میں اسرائیل کا حماس کے 300 اہداف پرحملوں کا دعویٰ
امریکی سینیٹ کا یوکرین اور اسرائیل کیلئے مزید اربوں ڈالرز کی ہنگامی امداد دینے سے انکار

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article اکتوبر میں تھری وہیلر کی ریکارڈ فروخت، ٹو وہیلر کی فروخت میں 20 فیصد اضافہ
Next Article ترنمول ایم ایل اے کے گھر پر تین دنوں سے انکم ٹیکس کا چھاپہ جاری
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?