• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > غزہ میں اسرائیل کا حماس کے 300 اہداف پرحملوں کا دعویٰ
International

غزہ میں اسرائیل کا حماس کے 300 اہداف پرحملوں کا دعویٰ

CliQ INDIA
Last updated: December 20, 2023 10:30 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

غزہ،20 دسمبر(ہ س)۔

بدھ کے روز غزہ پٹی میں اسرائیلی فوج اور مسلح فلسطینی دھڑوں کے درمیان کشیدگی اور لڑائی میں شدت آئی ہے۔ اطلاعات کےمطابق غزہ میں کئی مقامات پر سڑ کیں میدان جنگ کا منظر پیش کررہی ہیں جب کہ ہر گذرتے لمحے میں غزہ کے جنگ سے تباہ حال عوام کی مشکلات اور مصائب میں مزید اضافہ ہو رہا ہے۔ آج غزہ کے دوسرے بڑے شہر خان یونس کی گلیوں میں اسرائیلی فوج اور حماس کے عسکریت پسندوں کے درمیان پرتشدد لڑائی جاری ہے۔

فلسطینی خبر رساں ایجنسی نے بدھ کے روز اطلاع دی ہے کہ اسرائیل شمالی اور وسطی غزہ کی پٹی میں جبالیہ اور خان یونس کے علاقوں پر’شدید‘ اور مسلسل بمباری کر رہا ہے۔ ایجنسی نے مقامی ذرائع اور صحافیوں کے حوالے سے بتایا کہ اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت مزید درجنوں شہری مارے گئے ہیں۔

درایں اثناء اسرائیلی فوج نے اعلان کیا کہ اس نے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ کی پٹی میں 300 اہداف پر حملے کیے۔ ان حملوں میں حماس کے مبینہ مراکز کو نشانہ بنایا گیا۔ قابض فوج کے مطابق تازہ بمباری میں حماس کے دسیوں جنگجو مارے گئے ہیں اور حماس کے فوجی ٹھکانوں کا انفراسٹرکچر تباہ ہوا ہے.

اسرائیلی فوج نے ایک بیان میں کہا ہے کہ زمینی فورسز نے خان یونس کے علاقے میں حماس کے ایک فوجی ہیڈ کوارٹر پر بھی حملہ کیا۔ تازہ کارروائیوں کے دوران اسرائیلی فوج نے اسلحہ ، گولہ بارود، دھماکہ خیز آلات اور مارٹر گولے قبضے میں لینے کا اعلان بھی کیا۔ قبل ازیں فلسطینی میڈیا نے بتایا تھا کہ غزہ کی پٹی کے شمال میں واقع جبالیہ پر فائر بیلٹ اور توپ خانے کے گولوں سے اسرائیلی نے شدید حملے کئے ہیں۔ یہ بھی بتایا گیا تھا کہ المغراقہ میں القسام کے ارکان اور اسرائیلی فوج کے ارکان کے درمیان پرتشدد جھڑپیں ہوئیں۔

اسی دوران اسرائیلی میڈیا نے بتایا کہ فوج نے جنوبی غزہ میں ایک اور افسر کی ہلاکت کا اعتراف کیا ہے جس کے بعد غزہ میں اسرائیلی فوج کی زمینی کارروائی میں ہلاک ہونے والے اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 133 ہو گئی ہے۔

اسرائیلی وزیر دفاع یوآو گیلنٹ نے کہا ہے کہ شمالی غزہ کی پٹی میں فوجی آپریشن پر توجہ دی جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہماری افواج غزہ کے پورے علاقے سے حماس سمیت تمام فلسطینی عسکریت پسندوں کا صفایا کرے گی۔ انہوں نے غزہ کے علاقے خان یونس کو دہشت گردی کا نیا دارالحکومت قرار دیا۔ ادھر اخبار ’ٹائمز آف اسرائیل‘ نے رپورٹ کیا کہ تل ابیب نے قطر کو مطلع کیا کہ وہ حماس کے زیر حراست 40 قیدیوں کی رہائی کے بدلے ایک ہفتے کی جنگ بندی کے لیے تیار ہے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

ایران تنازع کے بڑھتے خدشات: امریکہ نے مغربی ایشیا میں جنگی بحری جہاز بھیجے۔
ایران نے السنوار کو 154 ملین ڈالر فراہم کیے،ہمارے پاس ثبوت موجود ہیں: اسرائیل
ٹائم نے ویمن آف دی ایئر 2026 کی فہرست میں 16 رہنماؤں کو نامزد کیا ہے، جن میں تین ہندوستانی نژاد تبدیلی لانے والی خواتین بھی شامل ہیں۔
غزہ میں ایمبولینس قافلے پر حملے سے گوٹیریس خوفزدہ، ایک بار پھر انسانی بنیادوں پر جنگ بندی کا مطالبہ
امریکہ ایران کے جوہری پروگرام کا مکمل خاتمھ چاہتا ہے: ٹرمپ | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ملک کی بلین مارکیٹ میں لوٹ آئی تیزی، سونا 63 ہزار روپے سے تجاوز کر گیا۔
Next Article مدھیہ پردیش کے 20 شہروں کا درجہ حرارت 10 ڈگری سے نیچے پہنچا، ریاست سردلہر کی گرفت میں
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?