• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > آسٹریلیائی پولس کا بونڈائی حملے کو دہشت گردانہ حملہ قرار دینے سے انکار
International

آسٹریلیائی پولس کا بونڈائی حملے کو دہشت گردانہ حملہ قرار دینے سے انکار

CliQ INDIA
Last updated: December 31, 2025 6:32 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

ایسے کوئی شواہد نہیں ملے جن سے یہ اشارہ ملے کہ دونوں حملہ آور کسی وسیع تر دہشت گرد گروہ کا حصہ تھے:آسٹریلیاسڈنی،30دسمبر(ہ س)۔آسٹریلیا میں وفاقی پولیس نے آج منگل کے روز بتایا ہے کہ دسمبر کے اوائل میں سڈنی کے بونڈائی ساحل پر یہودی آسٹریلوی باشندوں کو نشانہ بنانے والے دہشت گردانہ حملے کے دونوں ملزمان کے بارے میں یقین ہے کہ انہوں نے یہ کارروائی انفرادی حیثیت سے (بغیر کسی گروہ کی مدد کے) انجام دی تھی۔ اس حملے میں 15 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔

الزام ہے کہ ان حملہ آوروں (باپ اور بیٹے) نے 14 دسمبر کو سڈنی کے اس مشہور ساحل پر یہودیوں کے تہوار ‘حانوکا’ کے پہلے روز 15 افراد کو قتل کیا۔ ان میں 50 سالہ باپ پولیس کی گولی لگنے سے ہلاک ہو گیا تھا، جبکہ 24 سالہ بیٹے کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ اب اس نوجوان کو جیل منتقل کر دیا گیا ہے اور اس پر قتل کے 15 الزامات سمیت مجموعی طور پر 59 دفعات عائد کی گئی ہیں۔آسٹریلوی وفاقی پولیس کی کمشنر کریسی بیریٹ نے آج منگل کو ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا الزام ہے کہ ان دونوں افراد نے تنہا یہ کارروائی کی … ایسے کوئی شواہد نہیں ملے جن سے یہ اشارہ ملے کہ یہ مبینہ مجرم کسی وسیع تر دہشت گرد گروہ کا حصہ تھے یا کسی نے انہیں اس حملے کی ترغیب دی تھی۔آسٹریلوی پولیس نے واضح کیا کہ دونوں افراد کئی ماہ سے اس حملے کی باریک بینی سے منصوبہ بندی کر رہے تھے۔ یہ مانا جا رہا ہے کہ وہ داعش تنظیم کے نظریات سے متاثر تھے۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / Mohammad Khan

You Might Also Like

حوثیوں کے حملے کی زد میں آنے والے دونوں جہازوں اسرائیل نے اپناماننے سے انکار کردیا
سارک کے نئے سیکرٹری جنرل غلام سرور نے چارج سنبھال لیا
براہموس کے معمار الیگزینڈر لیونوف کی وفات، ہند-روس میزائل جدت اور دفاعی تعاون کے ایک دور کا اختتام
وہائٹ ہاوس میں ٹرمپ اور زیلنسکی کے درمیان ایک بار پھر سخت الفاظ کا تبادلہ
آبادکاروں کے حوالے سے غیر معمولی اقدامات کی ضرورت نہیں : اسرائیل کا امریکہ کو جواب

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article اسٹاک مارکیٹ میں مضبوط لسٹنگ کے بعد گجرات کڈنی کے حصص گر گئے۔
Next Article ایس سی اور ایس ٹی مظالم کی روک تھام ایکٹ کی میٹنگ
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?