• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > آبادکاروں کے حوالے سے غیر معمولی اقدامات کی ضرورت نہیں : اسرائیل کا امریکہ کو جواب
International

آبادکاروں کے حوالے سے غیر معمولی اقدامات کی ضرورت نہیں : اسرائیل کا امریکہ کو جواب

CliQ INDIA
Last updated: February 3, 2024 1:03 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

تل ابیب،02فروری(ہ س)۔

جمعرات کو، اسرائیل نے مغربی کنارے کے آباد کاروں کی اکثریت کو قانون کی پاسداری کرنے والے بیان کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل ان لوگوں کے ساتھ معاملہ کرتا ہے جو قانون کی پابندی نہیں کرتے۔ اس بیان سے امریکہ کی جانب سے ان آباد کاروں پر پابندیاں سخت کرنے کے معاملے پر عدم اطمینان ظاہر ہوتا ہے، جن پر فلسطینیوں پر حملوں کا الزام ہے۔بائیڈن اور دیگر اعلیٰ امریکی حکام نے بارہا خبردار کیا ہے کہ اسرائیل کو مغربی کنارے میں فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی آباد کاروں کے تشدد کو روکنے کے لیے کارروائی کرنی چاہیے۔

خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کے دفتر سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ”اسرائیل ہر جگہ قانون شکنی کرنے والوں کے خلاف کارروائی کر رہا ہے اور اس لیے اس معاملے پر غیر معمولی اقدامات کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔

قابل ذکر ہے کہ اس سے قبل جمعرات کو امریکہ نے متعدد اسرائیلی آباد کاروں پر پابندیاں عائد کی تھیں جن پر مغربی کنارے میں فلسطینیوں کے خلاف تشدد کی کارروائیوں کا الزام ہے۔ صدر جو بائیڈن کے مطابق، تشدد کی سطح ناقابل برداشت ہو گئی ہے۔بائیڈن نے مغربی کنارے میں حملوں کے بعد امریکی اقدامات پر مشتمل ایک حکم نامہ جاری کیا، جہاں غزہ کی پٹی میں حالیہ جنگ کے آغاز کے بعد سے آباد کاروں نے فلسطینیوں پر حملوں میں اضافہ کر دیا ہے۔قابل ذکر ہے کہ ، غیر قانونی بستیوں کی توسیع کے حوالے سے پچھلے کچھ مہینوں میں تشدد کی کاروائیوں میں اضافہ ہوا ہے۔ 7 اکتوبر کو غزہ کی پٹی میں اسرائیلی بستیوں اور فوجی اڈوں پر حماس کی جانب سے کیے گئے اچانک حملے کے بعد سے یہ ایک بار پھر بڑھ گیا ہے۔دسمبر میں، امریکہ نے مغربی کنارے میں تشدد میں ملوث افراد کو امریکہ داخلے کے ویزے دینے پر پابندی لگانا شروع کر دی ہے۔

 

You Might Also Like

اسرائیلی بندرگاہوں سے وابستہ کمپنیوں کی تمام جہاز رانی ہدف بنے گی: حوثیوں کی دھمکی
غزہ میں اقوام متحدہ کے اسکولوں پر حملے سےصدمے میں ہیں اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل گوتیریس
امریکہ میں مقیم فلسطینیوں کے غصے کو کم کریں: نائب امریکی صدر ہیرس کا بائیڈن کو مشورہ
ایران میں امریکی خصوصی فورسز کا بہادرانہ ریسکیو مشن: بڑھتی فوجی کشیدگی اور جاری تنازعے میں اسٹریٹجک خطرات کو اجاگر کیا گیا
قاہرہ سربراہی اجلاس میں غزہ پر بات نہیں بنی، امن کی کوششیں ناکام

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ترکیہ میں اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کو معلومات فروخت کرنے کے شک میں سات گرفتار
Next Article وزیر اعظم مودی آج گوہاٹی پہنچیں گے، بی جے پی کی کور کمیٹی کی میٹنگ میں کریں گے شرکت
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?