• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Entertainment > فلم ‘بڑے میاں-چھوٹے میاں’ نے چار دنوں میں 40.75 کروڑ روپئے کا بزنس کیا
Entertainment

فلم ‘بڑے میاں-چھوٹے میاں’ نے چار دنوں میں 40.75 کروڑ روپئے کا بزنس کیا

CliQ INDIA
Last updated: April 16, 2024 11:46 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

علی عباس ظفر کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ‘بڑے میاں-چھوٹے میاں’ جمعرات 11 اپریل کو عید کے خاص موقع پر سینما گھروں میں ریلیز کی گئی۔ اس فلم کو ناقدین کے ساتھ ساتھ شائقین کی جانب سے بھی بے پناہ پیار مل رہا ہے۔ اب ‘بڑے میاں چھوٹے میاں’ کی ریلیز کے چوتھے دن یعنی اتوار کو ہونے والی کمائی کے ابتدائی اعداد و شمار بھی سامنے آگئے ہیں۔

اکشے کمار، ٹائیگر شراف، الایا ایف اور مانوشی چھلر کی اداکاری والی فلم ‘بڑے میاں-چھوٹے میاں’ 11 اپریل کو ریلیز ہوئی تھی۔ اب ریلیز کے چوتھے دن یعنی اتوار کی کمائی کے اعداد و شمار سامنے آگئے ہیں۔ ‘بڑے میاں چھوٹے میاں’ نے ریلیز کے چوتھے دن یعنی اتوار کو 9 کروڑ روپئے کمائے۔ پہلے دن ‘بڑے میاں چھوٹے میاں’ نے پہلے دن 15.66 کروڑ روپئے کی کمائی کی تھی۔ دوسرے دن یعنی جمعہ کو اس نے ملک بھر میں 7 کروڑ روپے کا بزنس کیا۔ فلم نے تیسرے دن 8.50 کروڑ روپے کی کمائی کی۔ اس طرح فلم کی کل کمائی 40.75 کروڑ روپئے تک پہنچ گئی ہے۔ دنیا بھر کی بات کریں تو فلم نے دنیا بھر میں 96.18 کروڑ روپئے کا بزنس کر چکی ہے۔

فلم کو واشو بھگنانی، دیپشیکھا دیشمکھ، جیکی بھگنانی، ہمانشو کشن مہرا اور علی عباس ظفر نے پروڈیوس کیا ہے۔

 

You Might Also Like

رشمیکا مندھانا نے 'اینیمل' میں اپنے کردار کے بارے میں انکشاف کیا
'کافی ود کرن' کا نیا پرومو جاری، سارہ علی خان نے آدتیہ-اننیا کے رشتے پر کیا کہا
راج کمار ہیرانی نے سنجے دت کی فلم 'منا بھائی 3' پر خاموشی توڑ ی
دوسری مرتبہ ماںبنیں گی انوشکا شرما ؟ بے بی بمپ کے ساتھ ویڈیو وائرل
فلم پرم سندری کا پہلے دن کا کلکشن سامنے آیا

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article منشیات کے عادی بیٹے کو ماں نے کیا قتل
Next Article سعودی ولی عہد اور عراقی وزیراعظم کا خطے میں کشیدگی پر تبادلہ خیال
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?