• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Entertainment > نانا پاٹیکر نے سیلفی لینے آئے مداح کو مارنے پر معافی مانگ لی
Entertainment

نانا پاٹیکر نے سیلفی لینے آئے مداح کو مارنے پر معافی مانگ لی

CliQ INDIA
Last updated: November 16, 2023 6:00 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

نانا پاٹیکر کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ انہوں نے سیلفی لینے کے لیے آئے ایک فین کے سر پر کس طرح مارا۔ ان کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد نیٹیز نے ناراضگی کا اظہار کیا۔ یہ بھی کہا گیا کہ مداح کے ساتھ نانا کا رویہ غلط تھا۔ ایسے میں خود نانا نے اس پورے معاملے پر وضاحت دی ہے۔

نانا پاٹیکر نے کہا ” ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے جس میں میں ایک لڑکے کو مار رہا ہوں۔ یہ سین ہماری فلم کا حصہ ہے۔ ہم نے مشق کی۔ ایک ریہرسل ہو چکی تھی ، پھر ڈائریکٹر نے دوبارہ ریہرسل کرنے کو کہا۔ جیسے ہی ہم چلنے والے تھے،تب ہی اس ویڈیو میں نظر آنے والا لڑکا وہاں آگیا۔ میں نہیں جانتا تھا کہ یہ لڑکا کون ہے، مجھے لگا کہ یہ ہماری ٹیم کا ہے۔ چنانچہ سین کے مطابق میں نے اسے مارا اور اپنا مکالمہ بولا۔ بعد میں مجھے احساس ہوا کہ یہ لڑکا ہماری ٹیم سے نہیں ہے۔ پھر میں اسے بلانے جا رہا تھا لیکن وہ بھاگ گیا۔ ہوسکتا ہے کہ اس کے دوست نے یہ ویڈیو شوٹ کیا ہو۔“

انہوں نے مزید کہا” میں نے کبھی کسی کو تصویر کے لئے منع نہیں کیا۔ میں نے یہاں بھی ہزاروں تصویریں لیں، وارانسی کے گھاٹوں پر کافی بھیڑ ہوتی ہے۔ یہ غلطی سے ہوا، مجھے نہیں پتہ کہ یہ کہاں سے آیا، میں نے یہ سوچ کر ریہرسل کا سین شوٹ کیا کہ یہ ہماری ٹیم کا کوئی لڑکا ہے۔ اگر اس ویڈیو سے کوئی غلط فہمی ہوئی ہو تومیں معذرت خواہ ہوں، میں کبھی کسی کو اس طرح نہیں مارتا، میں نے آج تک ایسا کبھی نہیں کیا ہے ۔ لوگ مجھ سے بہت پیار کرتے ہیں، اس لیے میں ایسا کام کبھی نہیں کروں گا“۔

نانا نے کہا،”مجھے لگا کہ میں نے اسے مارا ہے، اس لیے میں نے ٹیم سے اسے فون کرنے اور اس سے معافی مانگنے کے لئے کہا۔ ٹیم نے اسے ڈھونڈنے کی بہت کوشش کی لیکن وہ نہ مل سکا۔ وہ ریہرسل کے درمیان میں تھا، اس لیے اس نے سوچا ہوگا کہ یہ لوگ مزید مار سکتے ہیں، اس لیے وہ بھاگ گیا۔ واقعی میں معذرت خواہ ہوں، میں اس طرح کا برتاو¿ کبھی نہیں کرتا۔ گھاٹوں پر ہجوم کی شوٹنگ کے دوران لوگ بہت مدد کرتے ہیں۔ نانا پاٹیکر نے کہا کہ ہم اگلے 10-15 دنوں تک وہاں شوٹنگ کریں گے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

کنگنا رناوت کی فلم 'تیجس' کی پہلے دن کی کمائی مایوس کن رہی۔
سلمان خان کا راجا شیواجی میں جوا ماہلا کا کیمیو وائرل ہوگیا، فینز کہتے ہیں یہ تھیٹر کا لمحہ ہے
رنویر نے دیپیکا کی تعریف کی- ہیپی اینیورسری دیپیکا…میں تم سے پیار کرتا ہوں | BulletsIn
‘بگ باس 17’ کے بعد انکیتا لوکھنڈے نے کیا خاص پوسٹ
سنجے دت نے نیا رینج روور خرید لیا، ویڈیو وائرل | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ پر جیت کے بعد روہت نے کہا – ہم نے اپنا کام بخوبی انجام دیا
Next Article خام تیل پر ٹیکس میں کمی، ڈیزل پربرآمداتی ڈیوٹی میں بھی کمی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?