• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Entertainment > ' بگ باس' میں منارا،پرینکا چوپڑا نے شیئر کی خاص پوسٹ
Entertainment

' بگ باس' میں منارا،پرینکا چوپڑا نے شیئر کی خاص پوسٹ

CliQ INDIA
Last updated: October 20, 2023 8:00 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

گلوبل اسٹار پرینکا چوپڑا سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں۔ ’ بگ باس ‘ کا 17 واں سیزن گزشتہ ہفتے شروع ہوا تھا۔ اس میں حصہ لینے والی مدمقابل منارا چوپڑا اور پرینکا کے درمیان ایک خاص رشتہ ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اداکارہ نے منارا کے لیے پوسٹ شیئر کی اور ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

پرینکا نے اپنی بہن کو مبارکباد دینے کے لیے ایک خاص پوسٹ شیئر کیا ہے۔ دیسی گرل نے منارا کو ویش کرتے ہوئے پرانی یادیں تیز کرتے ہوئے سال 2000 کی ایک تصویر شیئر کی ہے۔ اس تصویر میں پرینکا کے سر پر مس ورلڈ کا خوبصورت تاج نظر آرہا ہے۔ اداکارہ نے اس تصویر کے کیپشن میں لکھا ، ” گڈ لک چھوٹا۔ “

منارا چوپڑا 25 مئی 1991 کو پیدا ہوئیں۔ پیار سے سب لوگ اسے باربی بلاتے ہیں۔منارا کو دیسی لڑکی کی کزن کے طور پر جانا جاتا ہے۔ منارا نے کئی تیلگو فلموں میں کام کیا ہے۔ فلم انڈسٹری میں ڈیبیو کرنے سے پہلے منارا فیشن ڈیزائنر کے طور پر کام کرتی تھیں۔ اب حال ہی میں انہوں نے ‘ بگ باس ‘ کے 17ویں سیزن میں حصہ لیا ہے۔

ہندوستھان سماچارمحمدخان

You Might Also Like

شاہ رخ خان اور اٹلی جوآن 2 میں دوبارہ ملنے کے لئے تیار ہیں، جنوبی سپر اسٹار کو طاقتور ولن کے طور پر شامل کیا گیا ہے
امیتابھ بچن نے شدید بارش میں بیوی جیا کے لیے پکڑی چھتری | BulletsIn
فلم 'اینیمل' نے باکس آفس پر دھوم مچادی، بھارت میں 240 کروڑ سے زائد کی کمائی کر لی
سنجے دت نے تنازعہ خیز گانے کے معاملے پر معافی مانگی، این سی ڈبلیو کی سماعت کے بعد قبائلی بچوں کی تعلیم کے لیےحمایت کا یقین دلایا
میدھا رانا بنیں ورون دھون کی نئی ہیروئن،’بارڈر 2‘ میں نظر آئیں گی

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ورلڈ کپ: ہاردک پانڈیا کی انجری کی صورتحال واضح ہونے میں ایک دن اور
Next Article کنٹینر کی زد میں آکر موٹر سائیکل سوار نوجوان جاں بحق، دو زخمی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?