• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Entertainment > اینیمل کی باکس آفس پر ریکارڈ توڑ کمائی
Entertainment

اینیمل کی باکس آفس پر ریکارڈ توڑ کمائی

CliQ INDIA
Last updated: December 7, 2023 9:00 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

رنبیر کپور کی بہت چرچی فلم ‘اینیمل ‘ نے کمائی کے معاملے میں باکس آفس پر دھوم مچا دی ہے۔ سندیپ ریڈی وانگا کی ہدایت کاری میں بنی اس فلم میں رنبیر ایک پرتشدد لک میں نظر آ رہے ہیں۔ شائقین میں اس فلم کا جنون دیکھا جا رہا ہے۔ فلم ‘اینیمل’ نے چھٹے دن 30 کروڑ روپے کما لیے ہیں۔ چھ دنوں میں فلم نے ہندوستان میں 312.96 کروڑ روپے اور دنیا بھر میں 526.6 کروڑ روپے کمائے ہیں۔

رواں ماہ کی یکم تاریخ کو ریلیز ہونے والی فلم ‘اینیمل’ میں رنبیر کے ساتھ رشمیکا مندھانا، انل کپور، بوبی دیول، شکتی کپور، ترپتی ڈمری بھی اہم کرداروں میں ہیں۔ فلم نے ریلیز کے پہلے دن ہی زبردست کمائی کی تھی ۔

فلم ‘اینیمل’ کو دیکھنے کے لیے شائقین کا ہجوم سینما گھروں میں نظر آ رہا ہے ۔ کئی مقامات پر سینما گھروں کے باہر ہاوس فل بورڈز لگا دیے گئے ہیں۔ ‘اینیمل ‘ نے شو سے پہلے ہی ایڈوانس بکنگ سے کافی منافع کمایا تھا۔ فلم نے ہندوستان کے علاوہ بیرونی ممالک میں بھی زبردست منافع کمایا ہے۔ ‘اینیمل ‘ کو ریلیز ہوئے چھ دن ہو چکے ہیں۔ اس فلم کی کمائی دن بہ دن بڑھ رہی ہے۔

’سیکنلک‘ کی ابتدائی ٹرینڈ رپورٹ کے مطابق ‘اینیمل ‘ نے پہلے دن دنیا بھر میں 100 کروڑ روپے کا بزنس کیا ہے جب کہ بھارت میں فلم نے 63.8 کروڑ روپے کا بزنس کیا ہے۔ دوسرے دن 66.27 کروڑ روپے، تیسرے دن 71.46 روپے، چوتھے دن 43.96 روپے، پانچویں دن 37.47 روپے اور چھٹے دن 30 کروڑ روپے کمائے۔ چھ دنوں میں، فلم نے ہندوستان میں 312.96 کروڑ روپے اور دنیا بھر میں 526.6 کروڑ روپے کا کلیکشن کیا ہے۔

فلم کی ریلیز ہونے کے بعد چھٹے دن کمائی کے معاملے میں ‘اینیمل ‘ نے شاہ رخ خان کی ‘پٹھان’، ‘جوان’ اور پربھاس کی ’باہوبلی-2‘ کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ ‘پٹھان’ نے ریلیز کے چھٹے دن 25.5 کروڑ روپے جبکہ ‘جوان’ نے چھٹے دن 24 کروڑ روپے کمائے تھے۔ ’باہوبلی 2‘ نے چھٹے دن 26 کروڑ روپے کمائے۔ کمائی کو دیکھا جائے تو یہ رنبیر کے کیریئر کی سب سے زیادہ کمائی کرنے والی فلم بن گئی ہے۔

ہندوستھا ن سماچار

You Might Also Like

آدتیہ رائے کپور-اننیا پانڈے کی ویڈیو وائرل ، جوڑے ہاتھ پکڑے ہوئے نظر آئے
رامائن کے ٹیزر پر تنازعہ: بیرون ملک ریلیز پر مداحوں کا ردعمل اور ثقافتی ملکیت پر بحث
جیو سنیما پر نشر کیا جائے گا' انڈین اینجلس'
عامر خان کو 60 سال کی عمر میں گوری اسپریٹ سے ہوا پیار | BulletsIn
پرتیک گاندھی نے فلم پھولے کی ریلیز کی تاریخ ملتوی کرنے پر ناراضگی کا اظہار کیا | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article کولکاتا میراتھن میں دنیا بھر کے قدآور کریں گے شرکت
Next Article بے گناہوں کو نشانہ بنانے کا کوئی جواز نہیں: ملالہ یوسفزئی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?