• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Crime > ہندو خاتون کی تبدیلی مذہب کیس میں مولانا سمیت 5 گرفتار
Crime

ہندو خاتون کی تبدیلی مذہب کیس میں مولانا سمیت 5 گرفتار

CliQ INDIA
Last updated: January 16, 2024 6:00 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

ہندو خاتون کی تبدیلی مذہب کیس میں مولانا سمیت 5 گرفتار

ہمیر پور، 16 جنوری (ہ س)۔ ہمیر پور ضلع میں ایک شادی شدہ ہندو خاتون سے شادی کرکے مذہب کی تبدیلی کے معاملہ میں پولیس نے مولانا سمیت پانچ افراد کو گرفتار کیا ہے۔

مسکرا تھانہ علاقہ کے مس گاؤں کے رہائشی منیش گپتا اپنی بیوی آکانکشا کے ساتھ چھنی علاقہ میں کرائے کے مکان میں رہتے تھے۔ ان کا الزام ہے کہ ڈگری کالج میں زیر تعلیم بی ایس سی کا طالب علم انیس خان ان کی بیوی کو اغوا کر کے اپنے ساتھ لے گیا اور اس سے شادی کر لی۔ مذہب تبدیل کرنے کے بعد اس کا نام آکانکشا سے بدل کر فاطمہ رکھ دیا گیا۔ اس کا ایک ویڈیو بھی منظر عام پر آیا، جس میں مولانا نکاح پڑھوا رہے ہیں۔ متاثرہ منیش نے ملزم کے خلاف تھانے میں مقدمہ درج کروایا۔ پولیس ٹیموں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے بالآخر مولانا سمیت پانچ افراد کو گرفتار کر لیا۔

بینوار پولیس اسٹیشن کے انچارج انسپکٹر راکیش سروج نے منگل کو بتایا کہ مذہب کی تبدیلی کے ذریعہ ایک خاتون کی شادی کے معاملہ میں مولانا سمیت پانچ افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔ ان میں بیری گاؤں کے رہنے والے انیس خان، مولانا مشتاق، راجو خان، بشیر اور خلیل شامل ہیں۔ ان تمام کے خلاف قانونی کارروائی کی جا رہی ہے۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

نگاوں میں ایک ہی رات میں پانچ بائک چوری
فرید آباد میں پولیس نے غیر قانونی اسلحہ سمیت پانچ ملزمان کو گرفتار کیا
بکسر میں شراب اسمگلر کے موبائل سے ملی دیسی اور غیر ملکی اسلحہ کی تصویر ، پولیس مجرمانہ تاریخ کی تحقیقات میں مصروف
دو کروڑ روپے کی لوٹ کے معاملہ میں آگرہ کا کانسٹیبل 5 لاکھ روپے نقدی کے ساتھ گرفتار
بین ریاستی سائبر فراڈ گروہ کا ایک کا رکن گرفتار

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article نتیش تیواری کی 'رامائن' میں لارا دتہ کی انٹری مضبوط اسٹار کاسٹ کے ساتھ ہورہی ہے۔
Next Article پٹرول-ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل تقریباً 79 ڈالر فی بیرل
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?