• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Crime > پانی سے بھرے گڑھے میں ملی چھوٹے بھائی کی لاش، بڑا بھائی ریلوے گمٹی کے قریب زخمی ملا
Crime

پانی سے بھرے گڑھے میں ملی چھوٹے بھائی کی لاش، بڑا بھائی ریلوے گمٹی کے قریب زخمی ملا

CliQ INDIA
Last updated: November 30, 2023 3:30 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE
پانی سے بھرے گڑھے میں ملا چھوٹے بھائی کی لاش ، بڑا بھائی زخمی ملا ریلوے گمٹی کے قریب

پانی سے بھرے گڑھے میں ملی چھوٹے بھائی کی لاش، بڑا بھائی ریلوے گمٹی کے قریب زخمی ملا

بیگوسرائے، 30 نومبر(ہ س)۔ بیگوسرائے میں مجرمانہ وارداتوں کا سلسلہ جاری ہے۔ جمعرات کے روز بھی دو دن سے لاپتہ نوجوان کی لاش پانی سے بھرے گڑھے سے برآمد ہوئی۔ واقعہ بیگوسرائے ریلوے گودام کے سامنے لوہیا نگر اسسٹنٹ تھانہ علاقہ واقع گڑھے کا ہے۔

متوفی کی شناخت میونسپل کارپوریشن علاقہ کے وارڈ نمبر 4 2 باگھا رہائشی فیکن مہتو کے بیٹے گوند کمار کے طور پر کی گئی ہے۔ واقعے کا سب سے سنسنی خیز پہلو یہ ہے کہ گووند کی لاش پانی سے بھرے گڑھے سے برآمد ہوئی ہے۔ وہیں اس کے بڑے بھائی گوتم کمار کو لوہیا نگر گمٹی کے قریب سے نازک حالت میں برآمد کیا گیا ہے۔

واقعہ کے بارے میں متوفی کے والد فیکن مہتو نے بتایا کہ گووند پاور ہاؤس چوک پر پان کی دکان چلاتا ہے۔ 27 نومبر کی رات محلے میں ایک لڑکی کی شادی کی ہلدی تقریب چل رہی تھی۔ اسی دوران تین نوجوان گووند کو بلاکر لے گئے۔ کافی دیر بعد بھی وہ واپس نہیں آیا تو اس کی تلاش کی گئی لیکن اس کا کچھ پتہ نہیں چلا۔ اس کے بعد واقعہ کی اطلاع لوہیا نگر اسسٹنٹ تھانہ کو دی گئی۔

اطلاع ملتے ہی لوہیا نگر تھانہ انچارج سمیت پولیس ٹیم نے جانچ شروع کردی۔ اس دوران موصول ہونے والی ان پٹ کی بنیاد پر دو نوجوانوں کو حراست میں لے لیا گیا۔ مال گودام کے سامنے گڑھے کے قریب سے ایک چاقو اور کچھ کپڑے برآمد ہوئے۔ حراست میں لیے گئے نوجوانوں سے پوچھ گچھ کی بنیاد پر پانی میں تلاش شروع کر دی گئی۔

بدھ کے روز ایس ڈی آر ایف کی ٹیم نے پانی سے بھرے گڑھے میں بھی تلاش کی، لیکن کچھ نہیں ملا۔ جمعرات کی صبح جب کچھ لوگ گڑھے کی طرف گئے تو انہوں نے گووندکی لاش پانی میں تیرتی دیکھی۔ اسی دوران فیکن مہتو کو اطلاع ملی کہ ان کے بڑے بیٹے کے ساتھ بھی مارپیٹ کر کے لوہیا نگر نگر گمٹی کے قر یب پھینک دیا گیا ہے۔ بڑے بیٹے کو انہوں نے علاج کے لئے اسپتال میں داخل کرایا ہے۔

فی الحال لوہیا نگر اسسٹنٹ تھانہ انچارج امرجیت پرتاپ سنگھ نے پوسٹ مارٹم کے بعد لاش کو لواحقین کے حوالے کر دی ہے اور معاملے کی مکمل جانچ جاری ہے۔ تحقیقات کے بعد ہی پتہ چلے گا کہ گووند کی لاش پانی سے بھرے گڑھے میں کن حالات میں اور کیوں ملی۔ جبکہ اس کا بڑا بھائی زخمی حالت میں بازیاب ہو گیا ہے۔ اس واقعہ کے بعد لوگوں میں کافی نارا ضگی ہے۔

ہندوستھان سماچار/ افضل

/شہزاد

You Might Also Like

رام نومی کی وجہ سے 16 سے 18 اپریل تک رانچی میں ٹریفک نظام میں تبدیلی
منی پور میں جنگجو اسلحہ سمیت گرفتار
ہوٹل میں 12ویں جماعت کی طالبہ کی مشتبہ موت؛ اہل خانہ کو قتل کا شبہ
لاپتہ شخص کی لاش دو روز بعد ملی
اپنے دو بیٹوں اور بیوی کو قتل کرنے کے بعد پھانسی لگا کر خود کشی کر لی

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article آئی ایس ایل: پنجاب اور بنگلورو کے درمیان تجربہ اور نوجوانوں کے جوش کا مقابلہ
Next Article شروعاتی کاروبار میں شیئر بازار پر فروخت کا دباو، سینسیکس اور نفٹی میں گراوٹ
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?