• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Crime > مہاراشٹر کے رائے گڑھ ضلع میں بند پڑی کمپنی میں چل رہی تھی منشیات کی فیکٹری
Crime

مہاراشٹر کے رائے گڑھ ضلع میں بند پڑی کمپنی میں چل رہی تھی منشیات کی فیکٹری

CliQ INDIA
Last updated: July 25, 2025 6:32 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

ممبئی، 24 جولائی (ہ س)مہاراشٹر

کے رائے گڑھ ضلع میں واقع مہاڈ صنعتی اسٹیٹ میں بند پڑی ایک کمپنی کی آڑ میں منشیات

سازی کی غیر قانونی سرگرمی کو پولیس نے بے نقاب کیا۔ پولیس نے اس فیکٹری پر چھاپہ

مار کر 88 کروڑ 92 لاکھ روپے مالیت کی ممنوعہ منشیات ‘کیٹامائن’ برآمد کی اور چار

افراد کو گرفتار کیا ہے۔

اطلاع

کے مطابق مہاد ایم آئی ڈی سی تھانے کو خفیہ ذرائع سے خبر ملی کہ مہاد انڈسٹریل اسٹیٹ

کے پلاٹ نمبر ای 26/3 پر واقع ‘روہن کیمیکلز’ نامی کمپنی، جو کئی مہینوں سے بند تھی،

دراصل منشیات تیار کرنے کے لیے استعمال ہو رہی ہے۔

رائے

گڑھ دیہی پولیس اور مہاد ایم آئی ڈی سی تھانے نے مشترکہ طور پر کارروائی کرتے ہوئے

کل رات مذکورہ کمپنی پر چھاپہ مارا، جہاں بھاری مقدار میں کیٹامائن ضبط کی گئی۔ فیکٹری

میں تیار ہونے والا یہ نشہ آور مادہ غیر قانونی قرار دیا گیا ہے۔

چھاپے

کے بعد پولیس نے مچھندرا بھوسلے، سوشانت سنتوش پاٹل، شبھم سوتار اور روہن گواس کو

گرفتار کر کے نارکوٹکس کنٹرول ایکٹ 1985 کی دفعات 8(c)،

22(c)، 25، 27(a)،

29، 42 اور بھارتیہ نیائے سہنتا (بی این ایس) 2023 کی دفعہ 3(5) کے تحت مقدمہ درج

کیا۔

پولیس

اس امر کی بھی چھان بین کر رہی ہے کہ آیا اس معاملے میں مزید افراد بھی ملوث ہیں

اور منشیات کی ترسیل کہاں اور کیسے ہو رہی تھی۔ تحقیقات گہرائی سے جاری ہیں۔

ہندوستھان

سماچار

——————–

ہندوستان سماچار / خان این اے

You Might Also Like

بیگوسرائے: کھگڑیا رہائشی لڑکی کی اجتماعی عصمت دری ، عاشق سمیت تین گرفتار
جموئی میں 70 لاکھ روپے کا گانجہ ضبط
خاتون صحافی کو ہراساں کرنے پر نیوز چینل کے ایم ڈی کے خلاف ایف آئی آر درج
متاثرہ نے 40 لاکھ روپے کے فراڈ کیس میں ایس ڈی او سے شکایت کی
وارانسی میں تصادم میں تتلی گینگ کا سرغنہ اور اس کے ساتھی گرفتار

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article 2025 میں یو ایس اے آئی ریگولیشن: کیوں دنیا کو جدت کو ذمہ داری کے ساتھ متوازن کرنا چاہیے | BulletsIn
Next Article ڈیجیٹل آئی ٹی آر فائل کرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 9.19 کروڑ ہو گئی۔
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?