• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Crime > منشیات اسمگلنگ کیس میں مطلوب ملزم گرفتار
Crime

منشیات اسمگلنگ کیس میں مطلوب ملزم گرفتار

CliQ INDIA
Last updated: November 30, 2025 6:34 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 29 نومبر (ہ س)۔

دہلی پولیس کی کرائم برانچ کی ناردرن رینج-1 ٹیم نے منشیات کی اسمگلنگ کے ایک معاملے میں طویل عرصے سے مفرور ظفر حسین کو گرفتار کیا ہے۔ 2018 میں درج ایک این ڈی پی ایس کیس میں عدالت نے 3 نومبر 2025 کو ایک غیر ضمانتی وارنٹ جاری کیا تھا۔ پولس کافی عرصے سے اس کی تلاش کر رہی تھی۔

کرائم برانچ کے ڈپٹی کمشنر آف پولیس پنکج کمار نے ہفتہ کو بتایا کہ 24 اگست 2018 کو ایک خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے کرائم برانچ نے ظفر حسین کو دہلی گیٹ علاقے سے گرفتار کیا۔ اس کے بیگ سے 510 گرام اسمیک برآمد ہوئی۔ اسے اس مقدمے میں جیل بھیجا گیا تھا، لیکن بعد میں اس نے ضمانت کا غلط استعمال کیا اور عدالت میں پیش ہونے میں ناکام رہے۔ جس کے بعد عدالت نے ان کے خلاف ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کیا۔

ڈپٹی کمشنر آف پولیس کے مطابق، پولیس ٹیم نے تکنیکی نگرانی کی مدد سے پتہ چلا کہ ملزم ہریانہ کے جھجر ضلع کے دادری گاو¿ں میں چھپا ہوا ہے۔ اطلاع کی بنیاد پر پولیس ٹیم نے گھر پر چھاپہ مار کر ملزم کو گرفتار کر لیا۔ تفتیش میں پتہ چلا کہ 30 سالہ ظفر حسین بدایوںضلع کے محلہ سہاج پور کا رہنے والا ہے۔ اس نے 12ویں جماعت تک تعلیم حاصل کی ہے اور وہ شرابی ہے۔ ضمانت ملنے کے بعد وہ اکثر جگہ بدلتا رہا اور جھجر میں روپوش رہا۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / عطاءاللہ

You Might Also Like

میرٹھ :جانوروں کو غیر قانونی ذبح کرنے میں ملوث تین ملزمان گرفتار
نگاوں میں ایک ہی رات میں پانچ بائک چوری
سڑک کی تعمیر کے ٹھیکیدار قتل کیس کے دو ملزمان پولیس تصادم میں گرفتار | BulletsIn
باپ کی بد کرداری سے دلبرداشتہ بیٹوں نے سوتیلی ماں اور دادا کو قتل کردیا، باپ کی حالت تشویشناک
کانگڑا میں 252 گرام چرس سمیت نیپالی گرفتار

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ’تیرے عشق میں‘ کا باکس آفس پر راج، ’گستاخ عشق‘ کا پہلے دن ہی برا حال
Next Article سائٹیوا اور ویڈا لائف سائنسز نے بنگلورو میں ہوسٹ سیل پروٹین سروسز سینٹر کا آغاز کیا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?