• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Crime > ممبئی میں پیسے کے جھگڑے پر لیو ان پارٹنر نے بوائے فرینڈ کو موت کے گھاٹ اتارا دیا
Crime

ممبئی میں پیسے کے جھگڑے پر لیو ان پارٹنر نے بوائے فرینڈ کو موت کے گھاٹ اتارا دیا

CliQ INDIA
Last updated: September 1, 2025 6:32 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

ممبئی ،

31 اگست(ہ

س)۔

ڈونگری پولیس نے ایک نوجوان کی موت کے معاملے میں

نیا موڑ آنے کے بعد حادثاتی موت کا کیس قتل کے مقدمے میں بدل دیا ہے۔ پولیس نے 26

سالہ عرفات محبوب خان کی لیو اِن پارٹنر ریانہ اقبال سوارکیا، عمر 34 برس، کو

قتل کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔

تحقیقات

میں انکشاف ہوا ہے کہ دونوں کے درمیان مالی تنازعے اکثر جھگڑے کا سبب بنتے تھے۔

عرفات ایم ڈی منشیات کا عادی تھا اور اس نے ریانہ سے تقریباً 1.5 لاکھ روپے ادھار

لے رکھا تھا۔ یہی معاملہ دونوں میں کشیدگی کی اصل وجہ بنا۔ پولیس کے مطابق ریانہ

نے غصے میں آ کر عرفات کا گلا گھونٹ کر اسے ہلاک کر دیا اور واقعے کو خودکشی ظاہر

کرنے کی کوشش کی۔ شبہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ اس واردات میں کسی تیسرے شخص کی بھی

شمولیت رہی ہو سکتی ہے اور اس پہلو پر مزید تفتیش جاری ہے۔

جمعہ کی

صبح پولیس کو ڈونگری کے لبرٹی ہاؤس، بستی محلہ سے ایک فون کال ملی کہ ایک شخص مردہ

پایا گیا ہے۔ اطلاع ملنے پر ڈونگری موبائل-2 کی ٹیم موقع پر پہنچی اور لاش کے گلے

پر نشانات دیکھ کر فوراً معاملے کو مشکوک مانا۔ اسی بنیاد پر فرانزک ماہرین کو طلب

کیا گیا۔

ہندوستھان

سماچار

——————–

ہندوستان سماچار / جاوید این اے

You Might Also Like

بارڈر پر پانچ خواتین 18 لاکھ روپے مالیت کی سونے کی چوڑیوں کے ساتھ گرفتار
تھائی لینڈ میں نوکری دلانے کے نام پر نوجوان نے کی ٹھگی | BulletsIn
بھارت بنگلہ دیش سرحد سے 3 کروڑ روپے مالیت کا سونا ضبط، دو بھارتی اسمگلر پکڑے گئے
گروگرام: ملک بھر میں 10.36 کروڑ روپے کے سائبر فراڈ کے 6 ملزم گرفتار۔
سابق وزیر یعقوب قریشی کی بند گوشت فیکٹری میں ڈیڑھ کروڑروپے کی لوٹ

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article پون سنگھ نے انجلی راگھو سے معافی مانگی
Next Article ممبئی میں پیسے کے جھگڑے پر لیو ان پارٹنر نے بوائے فرینڈ کو موت کے گھاٹ اتارا دیا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?