• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Entertainment > پون سنگھ نے انجلی راگھو سے معافی مانگی
Entertainment

پون سنگھ نے انجلی راگھو سے معافی مانگی

CliQ INDIA
Last updated: September 1, 2025 6:30 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

بھوجپوری سنیما کے سپر اسٹار پون سنگھ ان دنوں تنازعات میں گھرے ہوئے ہیں۔ حال ہی میں ان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں وہ اداکارہ انجلی راگھو کے ساتھ نامناسب سلوک کرتے نظر آ رہے ہیں۔چند روز قبل انجلی نے پون کی حرکتوں پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے بھوجپوری انڈسٹری چھوڑنے کا اعلان کیا تھا اور اس کے لیے انہوں نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو بھی شیئر کی تھی۔ اب اس معاملے پر پون سنگھ کا ردعمل سامنے آیا ہے، انہوں نے انجلی سے معافی مانگ لی ہے۔

پون سنگھ نے اپنی انسٹاگرام سٹوری پر لکھا،’انجلی جی، مصروف شیڈول کی وجہ سے میں آپ کا لائیو نہیں دیکھ سکا، جب مجھے اس بات کا علم ہوا تو مجھے بہت افسوس ہوا، میرا آپ کے تئیں کوئی غلط ارادہ نہیں تھا، کیونکہ ہم فنکار ہیں، اس کے باوجود اگر آپ کو میرے کسی رویے سے تکلیف پہنچی ہے تو میں دل سے معافی مانگتا ہوں‘۔پون کی معافی کے فوراً بعد انجلی راگھو نے بھی اپنا ردعمل دیا۔ انجلی راگھو نے اپنی طرف سے لکھا،’پون سنگھ جی نے اپنی غلطی کو قبول کیا ہے اور معافی مانگ لی ہے۔ وہ مجھ سے بڑے اور سینئر فنکار ہیں… میں نے انہیں معاف کر دیا ہے۔ میں اس معاملے کو آگے نہیں بڑھانا چاہتی۔ جئے شری رام‘۔

قابل ذکر ہے کہ انجلی ایک مشہور ہریانوی ڈانسر، اداکارہ اور ماڈل ہیں۔ اس نے کئی سپر ہٹ ہریانوی میوزک البمز میں کام کیا ہے۔ انہوں نے ’چندروال دیکھونگی‘ اور’’گیرے یہ آنسو‘ جیسے گانوں سے زبردست مقبولیت حاصل کی۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / Mohammad Khan

You Might Also Like

طلاق کی افواہوں کے درمیان ایئرپورٹ پر نظر آئے گووندا
میدھا رانا بنیں ورون دھون کی نئی ہیروئن،’بارڈر 2‘ میں نظر آئیں گی
پولیس کی پٹائی کے بعد چھوڑ دی تھی سیاست : پنکج ترپاٹھی
سلمان خان کا راجا شیواجی میں جوا ماہلا کا کیمیو وائرل ہوگیا، فینز کہتے ہیں یہ تھیٹر کا لمحہ ہے
امت شاہ کا آج بہار دورہ، پالی گنج میں کریں گے جلسہ عام سے خطاب

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ڈی پی ایل: ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر پانچ کرکٹرز پر بھاری جرمانہ عائد
Next Article ممبئی میں پیسے کے جھگڑے پر لیو ان پارٹنر نے بوائے فرینڈ کو موت کے گھاٹ اتارا دیا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?