• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Crime > لاپتہ شخص کی لاش دو روز بعد ملی
Crime

لاپتہ شخص کی لاش دو روز بعد ملی

CliQ INDIA
Last updated: September 6, 2025 6:31 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 5 ستمبر (ہ س)۔ شمال مشرقی ضلع کے گڑھی میندھو گاوں کے سیلاب متاثرہ علاقے سے لاپتہ ہونے والے ایک شخص کی لاش جمعہ کو پولیس اور این ڈی آر ایف کی مشترکہ تلاشی مہم کے دوران برآمد کی گئی۔ تفتیش کے دوران متوفی کی شناخت اوم بیر کے نام سے ہوئی جو گاوں گڑھی میندھو کا رہائشی تھا۔

شمال مشرقی ضلع کے آشیش مشرا کے مطابق، اوم بیر کو 3 ستمبر کی صبح تقریباً 8:30 بجے پشتہ روڈ سے پرانے گاوں کی طرف پیدل جاتے ہوئے دیکھا گیا۔ یہ علاقہ سیلاب سے متاثر ہوا، لیکن کسی نے بھی اس کے ڈوبنے کا واقعہ براہ راست نہیں دیکھا۔ اس کے بعد پولیس، ڈی ڈی ایم اے اور این ڈی آر ایف کی ٹیموں نے اہل خانہ کے ساتھ مل کر مسلسل تلاشی مہم چلائی، لیکن کامیابی نہیں ملی۔

ڈی سی پی کے مطابق جمعہ کی صبح تقریباً 11 بجے کئے گئے تلاشی آپریشن کے دوران پرانے گاوں گڑھی میندھو کے قریب اوم بیر کی لاش برآمد ہوئی۔ لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے جی ٹی بی اسپتال بھیج دیا گیا ہے۔ پولیس نے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے اور کیس کی مزید تفتیش جاری ہے۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / محمد شہزاد

You Might Also Like

کٹیہار پولیس نے 176.4 لیٹر غیر ملکی شراب کے ساتھ ایک اسمگلر کو گرفتار کیا
خاتون سمیت تین اسمگلر براؤن شوگر سمیت گرفتار
بہار:پولیس اور بد معاشوں کے درمیان تصادم، پٹنہ پولیس نے ایک بد معاش کو ماری گولی
بااثر افراد کے نام پر رعب دکھا کر ٹھگی کرنے والا گرفتار،کرائم برانچ نے کی کارروائی
قتل کے تین مقدمات میں چار گرفتار، باپ بیٹا کو بھی جیل بھیج دیا۔

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article پرم سندری باکس آفس پر ٹھنڈی پڑی
Next Article بنگلہ دیش میں ڈیڑھ لاکھ سے زائد پولیس اہلکاروں کو انتخابی تربیت دی جائے گی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?