• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Crime > دوست کے گھر سالگرہ کی تقریب میں شامل ہونے گئے ہسٹری شیٹر کی مشکوک حالات میں موت
Crime

دوست کے گھر سالگرہ کی تقریب میں شامل ہونے گئے ہسٹری شیٹر کی مشکوک حالات میں موت

CliQ INDIA
Last updated: November 22, 2023 12:00 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

میرٹھ، 21 نومبر (ہ س)۔ میرٹھ ضلع کے کنکرکھیڑا تھانہ علاقہ کے اشوک پوری علاقے میں پیر کو دیر رات دوست کے گھر سالگرہ کی تقریب میں گئے ایک نوجوان کی مشتبہ حالات میں موت ہو گئی۔ پولیس نے متوفی کے دوست کو پوچھ گچھ کے لیے حراست میں لے لیا ہے۔ مقتول ہسٹری شیٹر تھا اور چند روز قبل جیل سے رہا ہوا تھا۔

کنکرکھیڑا تھانہ علاقہ کے گووند پوری کا رہنے والا ساحل ہسٹری شیٹر تھا اور کچھ دن پہلے جیل سے باہر آیا تھا۔ پیر کی رات دیر گئے ساحل اشوک پوری میں اپنے دوست کوش کے گھر سالگرہ کی تقریب میں شامل ہونے گیا تھا ۔ منگل کی صبح کوش نے ساحل کے گھر والوں کو بتایا کہ ساحل مر چکا ہے اور اس کی لاش اس کے گھر پر ہے۔ گھر والوں نے پولیس کو اطلاع دی۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر تفتیش کی اور ساحل کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا۔ متوفی کے بھائی سندیپ نے کنکرکھیڑا پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کروائی ہے۔ اس نے بتایا کہ پیر کی رات کوش اپنے بھائی ابھیشیک اور دو نامعلوم لڑکوں کے ساتھ ہمارے گھر آیا اور میرے بھائی ساحل کو یہ کہہ کر اپنے ساتھ لے گیا کہ وہ اسے سالگرہ کی تقریب میں شامل ہونے جا رہے ہیں ۔ منگل کی صبح کوش نے موبائل پر کال کرکے ساحل کی موت کی اطلاع دی۔ سندیپ کا الزام ہے کہ کچھ دن پہلے ساحل کی انکت پال، اس کے والد جوگندر پال اور چچا سمیت پال سے لڑائی ہوئی تھی۔ انہوں نے بھائی کو جان سے مارنے کی دھمکی دی تھی۔ انکت پال اور کوش پال کے خاندان بہت قریبی ہیں۔ اس نے ساحل کے قتل کا الزام دونوں خاندانوں پر لگایا۔ پولیس نے کوش کو پوچھ گچھ کے لیے اپنی تحویل میں لے لیا ہے۔ انسپکٹر کنکرکھیڑا دیویش کمار کے مطابق پوسٹ مارٹم رپورٹ کی بنیاد پر کارروائی کی جائے گی۔

ہندوستھان سماچار//سلام

You Might Also Like

حیدرآباد کے گنڈی پیٹ منڈل میں سرکاری اراضیات پرغیر مجاز تعمیرات کاانہدام | BulletsIn
بیتیامیں 11 لیٹر غیر ملکی شراب کے ساتھ نوجوان گرفتار
سی بی آئی نے کنٹریکٹ ورکر اور برانچ منیجر کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا | BulletsIn
بھاری مقدار میں گانجہ سمیت ایک گرفتار
بہار:پولیس اور بد معاشوں کے درمیان تصادم، پٹنہ پولیس نے ایک بد معاش کو ماری گولی

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ٹائیگر فرنچائز میرے سب سے پسندیدہ برانڈز میں سے ایک: سلمان خان
Next Article اسرائیل کاجنوبی افریقہ سے سفیر واپس بلانے کا فیصلہ
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?