• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > International > اسرائیل کاجنوبی افریقہ سے سفیر واپس بلانے کا فیصلہ
International

اسرائیل کاجنوبی افریقہ سے سفیر واپس بلانے کا فیصلہ

CliQ INDIA
Last updated: November 22, 2023 12:30 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

تل ابیب،21نومبر(ہ س)۔

‘جنوبی افریقہ سے اسرائیل کو اپنا سفیر واپس بلانا پڑ گیا ہے۔’ یہ فیصلہ جنوبی افریقہ کی طرف سے اپنے ہاں اسرائیلی سفارت خانہ بند کرنے کی بات سامنے آنے کے بعد کرنا پڑا ہے۔ تاہم کہا گیا ہے کہ سفیر کو مشاورت کے لیے بلایا جا رہا ہے۔اسرائیلی وزارت خارجہ کا یہ فیصلہ پیر کے روز اس لیے سامنے آیا ہے کہ جنوبی افریقہ کی حکمران جماعت ‘ افریقن نیشنل کونسل’ نے جمعرات کے روز اعلان کیا تھا کہ اسرائیلی سفارت خانہ بند کرنے سے متعلق اپوزیشن جماعت کی تحریک کی حمایت کرے گی۔

افریقی اپوزیشن جماعت نے اسرائیل کی غزہ میں جاری بمباری ، بچوں کی ہلاکت اور بین الاقوامی قوانین کی اسرائیلی خلاف ورزیوں کو اپنی تحریک کا عندیہ دیا تھا۔ جنوبی افریقہ غزہ میں اسرائیلی بمباری کے سخت ناقدین میں سے ہے۔جبکہ جنوبی افریقی قائد اور دنیا بھر میں عزت پانے والے نیلسن منڈیلا ‘فلسطین کاز’ کے زبردست حامی تھے۔ کیونکہ وہ نسل پرستی کی کسی شکل کو برداشت نہ کرتے تھے۔خیال رہے غزہ میں اسرائیلی بمباری اور ہزاروں کی تعداد میں شہری ہلاکتوں کے خلاف رواں ماہ کے شروع میں ہی جنوبی افریقہ نے اسرائیل سے اپنے سفارتکاروں کو واپس بلالیا تھا۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

‘اونروا’ کی فنڈنگ معطل کرنے میں نئے ممالک امریکہ کے ساتھ شامل
نیپالی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سندیپ لامیچھانے کو ریپ کیس میں 8 سال قید کی سزا
پاکستان کے عام انتخابات میں ڈاکٹر سویرا پرکاش پہلی ہندو خاتون امیدوار
حزب اللہ جنگ میں ایک قدم بڑھی تو ہم پانچ گنا جواب دیں گے: اسرائیل
قطر کی ثالثی میں حماس کا دو یرغمال خواتین کو رہا کرنے کا اعلان

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article دوست کے گھر سالگرہ کی تقریب میں شامل ہونے گئے ہسٹری شیٹر کی مشکوک حالات میں موت
Next Article موتیہاری ایس پی نے ڈسپلن کے الزام میں 32 نئے ٹرینی انسپکٹرز کوکیا معطل
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?