• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Crime > اسلحہ اور کا رتوس کے ساتھ 6 بدمعاش گرفتار، کسی بڑی واردات کو انجام دینے کا تھا منصوبہ
Crime

اسلحہ اور کا رتوس کے ساتھ 6 بدمعاش گرفتار، کسی بڑی واردات کو انجام دینے کا تھا منصوبہ

CliQ INDIA
Last updated: October 31, 2023 2:00 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

اسلحہ اور کا رتوس کے ساتھ 6 بدمعاش گرفتار، کسی بڑی واردات کو انجام دینے کا تھا منصوبہ

پٹنہ، 31 اکتوبر(ہ س)۔ بہار میں جرائم پیشہ دن دہاڑے قتل اورلوٹ جیسے وا ردات کو انجام دے رہے ہیں حالانکہ پولیس بھی ان کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے میں پیچھے نہیں ہے۔ اسی ضمن میں پولیس نے خفیہ اطلاع کی بنیاد پر ضلع کے مدھوبن تھانہ علاقہ میں چھاپہ ماری کر 6 بدمعاشوں کو گرفتار کیا ہے۔ پولیس نے گرفتار بدمعاشوں کے پاس سے ایک دیسی ساختہ پستول، ایک پستول اور ایک زندہ کارتوس سمیت کئی قابل اعتراض چیزیں برآمد کی ہیں۔

موصولہ اطلاع کے مطابق لوٹ کی منصوبہ بندی کرنے والے ان بدمعاشوں کو پولیس نے مدھوبن تھانہ علاقہ کے سمرا گاؤں سے گرفتار کیا ہے۔ پولیس نے گرفتار بدمعاشو ں سے کثیرمقدار میں اسلحہ اورزندہ کارتوس برآمد کئے ہیں۔ چھاپہ ماری کے دوران پولیس نے ایک دیسی ساختہ پستول، ایک پستول، ایک زندہ کارتوس ، ایک چاقو، لوٹ کی ایک لاکھ چھ ہزار روپے کی رقم، تین موٹر سائیکلیں اور ایک گولی برآمد کی ہے۔ بتایا گیا کہ اس کی گرفتاری کے ساتھ ہی بھارت فائنانس کمپنی کے ملازم سے لوٹ معاملہ کا بھی انکشاف ہوا ہے۔

گرفتار تمام چھ بد معاشوں میں سونو کمار، روپا کمار، کرشنا کمار، منوہر کمار، جے شیو کمار اور آلوک کمار شامل ہیں جو ضلع کے مدھوبن تھانہ علاقہ کے رہنے والے ہیں۔ گرفتار بدمعاشوں میں جے شیو کمار اور آلوک کمار کی مجرمانہ تاریخ ہے۔ معاملے کے حوالے سے پکڑی دیال ڈی ایس پی سبودھ کمار نے بتایا کہ پہلے 5 بدمعاشو ں کو گرفتار کیا گیا تھا، جن کی نشاندہی پر ایک اوربدمعاش کو گرفتار کیا گیا تھا۔

ہندوستھان سماچار/ افضل

/شہزاد

You Might Also Like

امرتسر میں اے ایس آئی کاگولی مار کرقتل
تین روز سے لاپتہ نوجوان کی لاش کنویں سے برآمد، معشوقہ پر قتل کا الزام
پنجاب پولیس کے اے آئی جی پر جبراً وصولی ، دھوکہ دہی اور کرپشن کا مقدمہ درج
آر پی ایف نے اسمگلر کو چرس کے ساتھ گرفتار کیا
رقم کے لین دین میں نوجوان کا قتل، ملزم نے کیا سرینڈر

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article آئی ایس ایل: بنگلورو ایف سی کے خلاف گھریلو میچ میں مضبوط واپسی کے لیے تیار اڈیشہ
Next Article شیئر بازار پر فروخت کا زبردست دباو، سرخ نشان میں سینسیکس اور نفٹی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?