• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Crime > شوہر نے بیوی کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کرلی
Crime

شوہر نے بیوی کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کرلی

CliQ INDIA
Last updated: October 16, 2023 3:52 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

 

کولکاتہ، 16 اکتوبر 

کولکاتہ کے جنوبی مضافات میں واقع ہردیو پور میں پیش آنے والے ایک ہولناک واقعے میں ایک شخص نے اپنی بیوی کو قتل کرنے کے بعد خودکشی کرلی۔ اس نے اپنی بیوی کو تیز دھار ہتھیار سے متعددحملے کرکے قتل کردیا۔ اس کے بعد زہر کھا لیا۔

یہ واقعہ اتوار کی رات دیر گئے پیش آیا۔ مقامی لوگوں کی اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچی اور دونوں کو سرکاری ایم آر بنگور اسپتال لے گئی جہاں دونوں کو مردہ قرار دیا گیا۔

پولیس نے معاملے کی تفتیش شروع کر دی ہے۔ تاہم، پولیس کی طرف سے جمع کی گئی ابتدائی معلومات کے مطابق، اس شخص نے ممکنہ طور پر اپنی بیوی کو قتل کیا کیونکہ وہ شادی توڑنا چاہتی تھی۔

شوہر سویندو داس (32) آٹو رکشا چلا کر اپنی روزی روٹی کماتا تھا۔ اس کی بیوی کرشنا داس (22) اصل میں شمالی 24 پرگنہ ضلع کے سودے پور سے تھیں۔

مقامی لوگوں نے پولیس کو بتایا ہے کہ متوفی جوڑے کی چند سال قبل شادی ہوئی تھی۔ تاہم، کرشنا کے گھر والوں نے اس شادی کو قبول نہیں کیا جس کی وجہ سے ان کے درمیان اکثر تناو¿ پیدا ہوتا تھا۔ حال ہی میں کرشنا نے ایک عدالت میں طلاق کا مقدمہ دائر کیا، جس سے دونوں کے درمیان کشیدگی مزید بڑھ گئی۔

You Might Also Like

پولیس تصادم کے بعد دو لٹیرے گرفتار، ایک کی ٹانگ میں گولی لگی
فرید آباد: سڑک حادثہ میں دو بائک سواروں کی موت
پولیس نے ماڈل کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر 99,900 روپئے ضبط کئے
فرضی کال سینٹر کا پردہ فاش، خاتون سمیت تین ملزمان گرفتار | BulletsIn
مظفر پور میں دن دہاڑےکیش کلیکشن سے لوٹ، بائک سوار بدمعاشوں نے کی واردات کو انجام

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ٹی وی شو بگ باس 17 کا دھماکہ دارآغاز، مقابلہ کرنے والوں کے نام سامنے آگئے۔
Next Article اپنے قیدیوں کو چھڑانے کیلئے اسرائیل کی غزہ میں حماس کی سرنگوں پر نظریں
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?