• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Crime > مظفر پور میں دن دہاڑےکیش کلیکشن سے لوٹ، بائک سوار بدمعاشوں نے کی واردات کو انجام
Crime

مظفر پور میں دن دہاڑےکیش کلیکشن سے لوٹ، بائک سوار بدمعاشوں نے کی واردات کو انجام

CliQ INDIA
Last updated: November 13, 2023 6:30 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

مظفر پور، 13 نومبر(ہ س)۔

بہار کے مظفر پور میں صدر تھانہ علاقے کے گوبرساہی چوک پر واقع انڈس اینڈ بینک کے قریب لوٹ کا واقعہ پیش آیا ۔ جیسے ہی سی ایم ایس کیش وین کا ملازم بینک سے کیش لینے کے بعد وین کی طرف بڑھا تو پہلے سے گھات لگائے بیٹھے بدمعاشوں نے پہلے اسے پستول سے ڈرایا پھر پستول کے بٹ سے اس کے سر پر حملہ کرکے اس کا سر پھوڑ دیا ۔ بیگ لوٹ لیا اور بھاگ گئے۔ انڈس انڈ بینک کے منیجر کے مطابق سی ایم ایس کیش وین کے ملازم کو ایک بیگ میں 4.21 لاکھ روپے دیے گئے ۔ بینک کے قریب پیش آئے اس واقعہ سے علاقہ میں کہرام مچ گیا۔

اطلاع پر پولیس پہنچ کر معاملے کی جانچ شروع کردی۔ صدر تھانہ انچارج رادھے شیام نے بتایا کہ لوٹ کی واردات گوبرساہی چوک کے قریب انڈس انڈ بینک سے نکلنے والی سی ایم ایس کیش وین کے اہلکاروں سے ہوئی ہے ۔ بینک کے مطابق بیگ میں 4 لاکھ 21 ہزار روپے رکھے گئے تھے۔ بدمعاش موٹر سائیکل پر سوار ہو کر آئے تھے۔ سب کے ہاتھ میں پستول تھا۔ لوٹ کی واردات پستول کی مدد سے کی گئی۔

پولیس لوٹ کی واردات کے حوالے سے آس پاس کے علاقے کی سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کر رہی ہے۔ انسپکٹر نے بتایا کہ بینک ملازم زخمی ہے اور اسے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ علاقے کو گھیرے میں لے کر بدمعاشوں کی تلاش جاری ہے۔

ہندوستھان سماچار/ افضل

/عطاءاللہ

You Might Also Like

دیہاتی کے قتل میں ملوث نکسلی گرفتار | BulletsIn
دربھنگہ میں سونے کی دکان میں چوری ، چوروں نے دیوار کاٹ کر 15 لاکھ روپے کے زیورات اڑائے
قومی راجدھانی خطے میں طلبا کو چرس سپلائی کرنے والے آٹھ بدمعاش کو گینگسٹر ایکٹ کے تحت گرفتار
پانی سے بھرے گڑھے میں ملی چھوٹے بھائی کی لاش، بڑا بھائی ریلوے گمٹی کے قریب زخمی ملا
فرید آباد میں چھ جوا کھیلتے پکڑے گئے، 72 ہزار روپے کی نقدی برآمد

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article سلمان کے مداحوں نے تھیٹر میں آتش بازی کرکے 'ٹائیگر 3' کا استقبال کیا
Next Article گلوبل مارکیٹ سے ملے- جلے اشارے، ایشیائی بازاروں پر دباو
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?