• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Crime > شدید گرمی سے راحت، تیز ہواوں کے ساتھ بارش کے آثار
CrimeRegional

شدید گرمی سے راحت، تیز ہواوں کے ساتھ بارش کے آثار

CliQ INDIA
Last updated: May 6, 2024 3:42 pm
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

کولکاتا، 6 مئی ۔ مغربی بنگال کی راجدھانی کولکاتا سمیت جنوبی بنگال کے دیگر حصوں میں پیر کو چلچلاتی گرمی میں راحت کی بارش ہوسکتی ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ دارالحکومت کولکاتا میں کم سے کم درجہ حرارت 29.18 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے تین ڈگری زیادہ ہے، جب کہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 36.4 ڈگری سیلسیس ہے جو کہ ایک ڈگری زیادہ ہے۔ آسمان میں بادل چھائے ہوئے ہیں دن کے دوران بارش ہوسکتی ہے۔

کولکاتا کے علاوہ ہاوڑہ، ہوگلی، شمالی اور جنوبی 24 پرگنہ، مشرقی اور مغربی مدنا پور، پورولیا، بانکوڑہ سمیت ریاست کے دیگر حصوں میں ہلکی بارش کا امکان ہے۔ تاہم شمالی بنگال کے علی پور دوار، کوچ بہار، جلپائی گوڑی اور دارجلنگ میں موسم معمول پر رہنے والا ہے۔ قابل ذکر ہے کہ ریاست کے لوگ گزشتہ ایک ماہ سے چلچلاتی گرمی سے پریشان ہیں۔ خاص طور پر جنوبی بنگال کے اضلاع میں لوٗ کی صورت حال برقرار ہے۔ ایسے میں ہلکی بارش بھی لوگوں کو بڑی راحت دے سکتی ہے۔

You Might Also Like

پولیس نے کیامنی گن فیکٹری کا انکشاف، کئی تیار شدہ او ر نیم تیار شدہ اسلحہ برآمد
دوا دکان کی آڑ میں نشیلی دوا ؤں کے کاروبار کا انکشاف، ممنوعہ کف سیرپ کی 1010 بوتل ضبط
دوست کے گھر سالگرہ کی تقریب میں شامل ہونے گئے ہسٹری شیٹر کی مشکوک حالات میں موت
نامعلوم گاڑی نے کار کو ماری ٹکر، خاتون کانسٹیبل کی موت
بنگال میں شدید سردی شروع، درجہ حرارت میں گراوٹ جاری

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article بی جے پی کے سینئر لیڈر اور وزیر اعظم مودی آج اڈیشہ اور آندھرا پردیش میں
Next Article سنی دیول نے اپنے فلمی سفر کے بارے میں بات کی۔
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?