• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Crime > پانچ سال کے معصوم بیٹے کو مار ڈالا، پھر خود ہی دی جان
Crime

پانچ سال کے معصوم بیٹے کو مار ڈالا، پھر خود ہی دی جان

CliQ INDIA
Last updated: October 26, 2023 1:00 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

بتیا، 26 اکتوبر۔ بہارکےبتیا سے دل دہلا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے جہاں بدھ کے روز ایک باپ نے اپنے پانچ سالہ معصوم بیٹے کو پھانسی لگا کر قتل کر دیا اور پھر اپنی زندگی کا بھی خاتمہ کر لیا۔ واقعہ کو انجام دینے سے پہلے اس نے اپنی اہلیہ کو ویڈیو کال کی اور کہا کہ میں اپنے بیٹے کو قتل کرنے جا رہا ہوں۔ اس کی اہلیہ اپنے مائکے میں رہ رہی تھی۔ بتایا جاتا ہے کہ دونوں کے درمیان گھریلو تنازعہ چل رہا تھا۔

معاملہ بتیا کے لوریا تھانہ علاقہ کے کندھاوالیا گاؤں کا ہے۔ متوفیوں کی شناخت 43 سالہ عظیم اللہ اور اس کے بیٹے 5 سالہ ایان کے نام سے ہوئی ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ نوجوان نے خاندانی تنازعہ کی وجہ سے یہ قدم اٹھایا ہے۔ دوسری جانب شوہر کی جانب سے بیٹے کو قتل کرنے کی بات سن کر عظیم اللہ کی اہلیہ حریرہ اپنے بھائی توصیف کے ہمراہ سسرال پہنچی لیکن تب تک باپ بیٹے کی جان جا چکی تھی۔ پھر اس کے شوہر اور بیٹے کی لاش کو پھندے سے اتارا گیا۔

واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور معاملے کی تفتیش شروع کردی۔ لوریہ تھانہ انچارج کیلاش کمار نے بتایا کہ دونوں لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا گیا ہے۔ یہ کافی افسوسناک واقعہ ہے۔ پولیس نے مزید کارروائی شروع کر دی ہے۔ پولیس نے لاش کو اپنی تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے بتیا جی ایم سی ایچ بھیج دیا ہے۔

پولیس کے مطابق عظیم اللہ گاؤں کے چوک پر کرانہ کی دکان چلاتا تھا۔ اس کی دو بیٹیاں اور ایک بیٹا تھا۔ شوہر اور بیوی کے درمیان جھگڑے کی وجہ سے اس کی بیوی ڈیروا گاؤں میں اپنے مائکے میں تقریباً ڈیڑھ ماہ سے رہ رہی ہے۔ عظیم اللہ اکیلے اپنے تین بچوں کی پرورش اور کاروبار چلانے میں پریشان تھا۔ اس سے تنگ آ کر اس نے پہلے اپنے گھر کے کمرے میں جا کر اپنے بیٹے کو پھانسی دے دی۔ پھر اس نے پھانسی لگا کر خودکشی کر لی۔

You Might Also Like

پٹنہ میں پولیس مخبر کا قتل، شراب پینے کے بہانے بلاکر ماری گولی
نوادہ میں گھر سے 15 لاکھ روپے مالیت کے زیورات چوری | BulletsIn
اکولہ: دو بچوں کا اغوا؛ ایک کا قتل، دوسرا ابھی تک لاپتہ | BulletsIn
میرٹھ : ایس پی لیڈر کے گھر پر فائرنگ، توڑ پھوڑ
بدمعاش دن دیہاڑے شراب فروش سے سات لاکھ روپے کا تھیلا لے کر فرار

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article آدی کیلاش یاترا سے واپس آرہے عقیدت مندوں کی حادثے کا شکار جیپ میں سوار تمام 6 افراد کی لاشیں برآمد
Next Article پٹرول-ڈیزل کی قیمتوں میں تبدیلی نہیں، خام تیل 90 ڈالر فی بیرل کے قریب
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?