• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Crime > سائبر مجرموں کی مدد کرنے پر بینک کے 11 ملازمین گرفتار
Crime

سائبر مجرموں کی مدد کرنے پر بینک کے 11 ملازمین گرفتار

CliQ INDIA
Last updated: April 18, 2024 12:46 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

۔ ڈی جی پی نے بینک منیجروں کے ساتھ میٹنگ کی

چنڈی گڑھ، ۔ ہریانہ کے بینکوں میں کام کرنے والے کچھ ملازمین سائبر مجرموں کے ساتھ مل کر ان کا ڈیٹا لیک کر رہے ہیں۔ اس کے ذریعے سائبر مجرم آسانی سے لوگوں کے بینک اکاؤنٹس خالی کر رہے ہیں۔ ہریانہ میں اس طرح کے بڑھتے ہوئے واقعات کے پیش نظر پولیس کے ڈائریکٹر جنرل شتروجیت کپور نے بدھ کو ریاست میں چل رہے بینکوں کے سینئر افسران کے ساتھ میٹنگ کی۔ اس میٹنگ میں بینک منیجروں کے علاوہ سائبر پولیس کے اعلیٰ حکام بھی موجود تھے۔

ہریانہ پولیس کے ڈائریکٹر جنرل نے کہا کہ سائبر کرائم کنٹرول کے معاملے میں ہریانہ پولس ستمبر-2023 میں ملک میں 23ویں نمبر پر تھی، وہیں مارچ-2024 میں موصول ہونے والی رپورٹ کے مطابق وہ ملک میں پہلے نمبر پر پہنچ گئی ہے۔

میٹنگ میں اے ڈی جی پی سائبر او پی سنگھ نے بتایا کہ انڈین سائبر کرائم کوآرڈینیشن سینٹر اور ہریانہ پولیس اب ایک پلیٹ فارم پر کام کر رہے ہیں۔ یہاں ملک بھر کے 20 بینکوں کے نمائندوں کے ساتھ مل کر سائبر فراڈ کی رقم کو منجمد کرنے کے لئے ایک موثر ایکشن پلان کے تحت کام کیا جا رہا ہے۔ آپریشن سائبر اٹیک کے تحت یکم اپریل سے 10 اپریل تک سائبر کرمنلز کی لوکیشن ٹریک کی گئی اور 84 سائبر کرمنلز کو پکڑا گیا۔ ان میں سے سب سے زیادہ سائبر مجرم ضلع نوح سے پکڑے گئے۔ ہریانہ پولیس نے 11 بینک ملازمین کو بھی گرفتار کیا جو سائبر مجرموں کو بینک کھاتوں کی معلومات فراہم کررہے تھے۔

ڈائرکٹر جنرل آف پولیس نے بینک حکام کو ای کے وائی سی کو صحیح طریقے سے کرنے کی ہدایت دی تاکہ جعلی بینک اکاؤنٹ نہ کھولے جاسکیں۔ میٹنگ میں ایس پی سائبر امت دہیا نے محکمانہ سرگرمیوں کی رپورٹ پیش کی۔

 

You Might Also Like

روہڑو میں کار ڈرائیور گرفتار، 40 گرام چرس برآمد
پی ایم مودی، کمل ناتھ اور وجے ورگیہ کے فرضی ویڈیوز اور ڈیپ فیک معاملے کو لیکر اندور میں کیس درج
غازی آباد: شوہر نے بیوی کو تلوار سے کاٹ کر ہلاک کر دیا، ملزم حراست میں
سیوان میں نوجوان کا گلا ریت کر قتل
پانچ کروڑ مالیت کی ہیروئن سمیت دو خواتین ملزمان گرفتار

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article اوکرین نے کانگریس کی امداد کے ووٹ سے پہلے تیسری جنگ عظیم کی ڈراؤنہ چیتان دی۔
Next Article جانہوی کپور کی فلم ‘الجھ’ کا ٹیزر جاری، 5 جولائی کو سینما گھروں میں آئے گی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?