• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Crime > پولیس انکاوٗنٹر میں 15 ہزار کا انعامی بد معاش زخمی
Crime

پولیس انکاوٗنٹر میں 15 ہزار کا انعامی بد معاش زخمی

CliQ INDIA
Last updated: October 24, 2023 4:00 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

باغپت، 23 اکتوبر (ہ س)۔ باغپت ضلع کی چاندی نگر پولیس نے ایک انکاؤنٹر میں 15,000 روپئے کے انعامی مجرم کو گرفتار کیا ہے جبکہ اس کا ایک ساتھی موقع سے فرار ہوگیا ہے۔ پولیس دوسرے بدمعاش کی تلاش کر رہی ہے۔

پولیس سپرنٹنڈنٹ نے کالو ولد جلے سنگھ پر 15000 روپے کے انعام کا اعلان کیا تھا ۔ وہ ضلع کے کئی تھانوں کے علاقوں میں چوری کی وارداتیں انجام دئ چکا ہے۔ کلّو کے خلاف بنولی، بلینی، چاندی نگر، بڑوت پولس تھانوں بشمول باغپت پولیس اسٹیشن میں نو مجرمانہ معاملے درج ہیں۔ ضلع پولیس مہینوں سے کالو کی تلاش کر رہی تھی۔ چاندی نگر پولس تھانہ انچارج راجندر سنگھ نے بتایا کہ وہ اتوار کی رات دیر گئے گھولی پیاؤ چوکی علاقے میں ٹیم کے ساتھ چیکنگ کر رہے تھے۔ اسی دوران موٹر سائیکل پر دو مشتبہ افراد نظر آئے۔ رکنے کا اشارہ کیا گیا تو انہوں نے پولیس پر فائرنگ کی اور بھاگنے کی کوشش کی۔ جوابی فائرنگ سے ایک بد معاش زخمی جبکہ دوسرا ساتھی فرار ہو گیا۔ گرفتار مجرم کالو سے ایک پستول، کارتوس، 1500 روپے اور ایک موٹر سائیکل برآمد کی گئی ۔ فرار ہونے والے ساتھی کا نام انکور ولد اوم پرکاش ہے ۔

پولیس کا کہنا ہے کہ کالو پیشہ ور مجرم ہے۔ باغپت شہر میں رہتا ہے۔ ضلع کے کئی تھانہ علاقوں میں کسانوں کے ٹیوب ویلوں پر چوری کی وارداتیں ہو رہی ہیں۔ پولیس کافی دنوں سے اس کی تلاش میں تھی۔

ہندوستھان سماچار//سلام

You Might Also Like

جب بیت الخلا ٹینک صفائی مشین کے ٹینکر سے نکلنے لگی شراب کی کھیپ، دیکھ کر پولیس بھی حیران
اقدام قتل کیس میں دو ملزمان گرفتار
کانپور :بی جے پی بوتھ صدر کے قتل میں بیوی اور اس کا عاشق گرفتار
جے پور ہوائی اڈے پر ایک مسافر کو پانچ کارتوس کے ساتھ گرفتار کیا گیا
منی پور میں منشیات کے ساتھ دوا سمگلر گرفتار

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article پیرا ایشین گیمس: ہندوستان کے انکور دھاما نے مردوں کے 5000 میٹر ٹی 11 مقابلے میں طلائی تمغہ جیتا
Next Article مہانومی کے دن سونے اور چاندی کی رفتار پر بریک لگائیں
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?