• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Crime > مظفر پور میں با رات میں گانے کی فرمائش پڑا مہنگا، ڈی جے فنکاروں نے پیٹ پیٹ کر نوجوان کو مار دالا
Crime

مظفر پور میں با رات میں گانے کی فرمائش پڑا مہنگا، ڈی جے فنکاروں نے پیٹ پیٹ کر نوجوان کو مار دالا

CliQ INDIA
Last updated: November 29, 2023 7:00 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

مظفر پور، 29 نومبر(ہ س)۔ بہار کے مظفر پور میں ایک نوجوان کے قتل کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ واقعہ ضلع کے پارو تھانہ علاقے کے گدھا حسن گاؤں کا بتایا جارہا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ وریندررائے کی بیٹی کی شادی تھی۔سریا تھانہ علا قہ کے ر اجا رام پور گاؤ ں سے بارات آئی تھی۔ اسی گاؤں کے شیو انی ویڈیو ٹرالی کے فنکا رو ں اور ایک نوجوان کے درمیان گانے کی فرمائش کو لیکر تنازعہ ہوگیا۔

جھگڑے کی اطلاع ملتے ہی گاؤں والوں نے مداخلت کرکے معاملہ کو ختم کرایا۔ بارات کے بعد سب نے کھانا کھایا۔ اس دوران ڈی جے فنکاروں نے جاتے وقت نوجوان کو ٹرالی میں لیکر بھا گ گیا۔ اس کے بعد اس کی اتنی پٹائی کی جس سے وہ نیم مردہ ہوگیا ۔ واقعہ کے بعد آناً فانا ً میں اہل خانہ نے میڈیکل کالج لے گئے۔ لیکن ڈاکٹر نے اسے مردہ قرار دے دیا۔

مرنے والے کی شناخت وویک کمارکے طور پر کی گئی ہے۔ واقعہ کے بعد ماحول غمگین ہوگیا۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو اپنی تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ لواحقین کی جانب سے درخواست ملنے کے بعد مزید کارروائی کی جائے گی۔

ہندوستھان سماچار/ افضل/سلام

You Might Also Like

گونڈہ میں جیولرس سے بندوق کی نوک پر لاکھوں مالیت کے زیورات لوٹ لئے گئے
بلیا : دبنگئی میں دو نوجوانوں کا قتل | BulletsIn
اسمگلر اسمیک سمیت گرفتار
گرودوارہ نانک متہ صاحب کے گرنتھی رہے کارسیوا کے ڈیرہ سربراہ بابا ترسیم سنگھ کا گولی مار کر قتل
صرافہ تاجر سے زیورات سے بھرا بیگ لوٹنے کی کوشش، بدمعاش ہوا میں فائرنگ کرکے ہوئے فرار

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article مظفر پور میں با رات میں گانے کی فرمائش پڑا مہنگا، ڈی جے فنکاروں نے پیٹ پیٹ کر نوجوان کو مار دالا
Next Article اسٹاک مارکیٹ میں زبردست اضافہ، نفٹی 20,100 کے قریب پہنچ کر بند ہوا۔
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?