• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Sports > یشسوی جیسوال نے شاندار واپسی کی، راجستھان کے خلاف 67 رنز بنائے
Sports

یشسوی جیسوال نے شاندار واپسی کی، راجستھان کے خلاف 67 رنز بنائے

CliQ INDIA
Last updated: November 2, 2025 6:31 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

جے پور، یکم نومبر (ہ س)۔

ممبئی کے نوجوان اوپنر یشسوی جیسوال نے شاندار واپسی کرتے ہوئے رنجی ٹرافی کے تیسرے راو¿نڈ میں راجستھان کے خلاف 67 رنز بنائے۔ سوائی مان سنگھ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں جیسوال نے 97 گیندوں کا سامنا کرتے ہوئے آٹھ چوکے اور ایک چھکا لگایا۔ وہ انیکیت چودھری کی گیند پر وکٹ کیپر کے ہاتھوں کیچ آو¿ٹ ہوئے۔

جیسوال نے ساتھی اوپنر مشیر خان کے ساتھ مل کر پہلی وکٹ کے لیے 100 رنز کی اہم شراکت داری کرتے ہوئے ممبئی کو مضبوط آغاز فراہم کیا۔ جیسوال کی اننگز نے وہی اعتماد اور تال کا مظاہرہ کیا جو انہیں گھریلو کرکٹ میں خاص بناتا ہے۔

اس سال کے شروع میں جیسوال نے ڈومیسٹک کرکٹ میں گوا کے لیے کھیلنے کے اپنے ارادے کا اعلان کیا تھا، لیکن بعد میں اپنا ارادہ بدل لیا اور ممبئی کے ساتھ رہنے کا فیصلہ کیا۔

اس وقت ممبئی نے اپنی پہلی اننگز میں 34 اوور میں 1 وکٹ پر 107 رن بنائے تھے۔ مشیر خان 32 اور کپتان اجنکیا رہانے 3 رنز پر کریز پر تھے۔ ممبئی اب ابتدائی برتری حاصل کرنے کے لیے پہلی اننگز میں بڑا اسکور بنانے کی کوشش کرے گا۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / عطاءاللہ

You Might Also Like

تجربہ کار اسپنر امت مشرا 25 سال بعد پروفیشنل کرکٹ سے سبکدوش
اے ایف سی ایشین کپ : آسٹریلیا نے شام کو، ازبکستان نے بھارت کو ہرایا
روی چندرن اشون جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے پوری طرح تیار
خواتین اوپن گولف 2025: ووڈ کی سست شروعات، اوکیاما اور تاکیڑاکی پہلے دن مشترکہ برتری
ایشین سرفنگ چیمپئن شپ میں پہلی بار سیمی فائنل میں پہنچے بھارت کے رمیش بڈھیہال اور کشور کمار

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article وزیر اعظم مودی نے کرناٹک کے لوگوں کو کنڑ راجیوتسو کی مبارکباد دی
Next Article سیب کاروباری سے 45 لاکھ روپے کا فراڈ ، ادائیگی کا مطالبہ کرنے پر جان سے مارنے کی دھمکی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?