• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Entertainment > امیتابھ بچن نے بیٹی شویتا نندا کو جوہو میں ایک عالیشان بنگلہ تحفے میں دیا
Entertainment

امیتابھ بچن نے بیٹی شویتا نندا کو جوہو میں ایک عالیشان بنگلہ تحفے میں دیا

CliQ INDIA
Last updated: November 25, 2023 7:30 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

میگا اسٹار امیتابھ بچن نے بیٹی شویتا نندا کو جوہو میں ایک عالیشان بنگلہ تحفے میں دیا ہے۔ اس بنگلے کی قیمت کروڑوں روپے ہے۔ امیتابھ بچن کے ممبئی میں تینعالیشان بنگلے ہیں جن میں سے ایک انہوں نے اپنی بیٹی کو دے دیا ہے۔

امیتابھ بچن اور اہلیہ جیا بچن نے اپنی بیٹی شویتا نندا کو ممبئی کے جوہو میں ایک بنگلہ ‘پرتیکشا’ تحفے میں دیا ہے۔ وٹھل نگر کوآپریٹیو ہاو¿سنگ سوسائٹی کا یہ بنگلہ 774 مربع میٹر اور 890.47 مربع میٹر کے دو پلاٹوں پر پھیلا ہوا ہے۔ اس کی کل لاگت تقریباً 50.63 کروڑ روپے ہے۔

اطلاعات کے مطابق دونوں پلاٹوں کے دستاویزات پر 8 نومبر کو دستخط ہوئے تھے اور رجسٹریشن کے لیے 50.65 لاکھ روپے کی اسٹامپ ڈیوٹی ادا کی گئی ہے۔ جوہو میں واقع یہ بنگلہ اب شویتا بچن کے نام پر ہے۔ شویتا بچن نندا ایک قابل مصنف اور کاروباری شخصیت ہیں۔ انہوں نے سب سے زیادہ فروخت ہونے والا ناول پیراڈائز ٹاورز لکھا ہے۔ ان کے دو بچے ہیں، نویا نویلی نندا اور اگستیہ نندا۔

امیتابھ بچن اپنے کیرئیر کے آغاز میں کئی برسوں تک اپنے خاندان کے ساتھ ’پرتیکشا‘ میں رہے۔ اس کے علاوہ جوہو میں ان کے دو بنگلے ”جلسہ“ اور ”جنک“ ہیں۔ اس وقت وہ اپنے خاندان کے ساتھ جلسہ بنگلے میں مقیم ہیں۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

ٹائیگر شراف اور کریتی سینن کی فلم ' گنپت ' باکس آفس پر بری طرح فلاپ ہوئی
یامی گوتم کی فلم ‘آرٹیکل 370’ کا پہلا گانا ‘دعا…’ ریلیز
شیفالی شاہ نے قسم کھائی – 'میں کبھی اکشے کی ماں کا کردار ادا نہیں کروں گی'
پون سنگھ نے انجلی راگھو سے معافی مانگی
ویک اینڈ کا فائدہ اٹھا کر 120 بہادرفلم نے بڑھائی رفتار

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article کریگ فلٹن نے ممبر یونٹس کے ہیڈ کوچز کے لیے کوچنگ سیشن کا انعقاد کیا۔
Next Article بہار میں پھر 2 سال کی معصوم کے ساتھ عصمت دری، بچی کی حالت تشویشناک
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?