• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Entertainment > وجے کی فلم ' لیو 'نے باکس آفس پر مچایا دھمال
Entertainment

وجے کی فلم ' لیو 'نے باکس آفس پر مچایا دھمال

CliQ INDIA
Last updated: October 20, 2023 10:00 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

لوکیش کنکراج کی ہدایت کاری میں بننے والی مقبول فلم ’ لیو‘ 19 اکتوبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ فلم کو شائقین کی جانب سے ملا جلا ردعمل مل رہا ہے۔ تھلاپتی وجے کی یہ فلم کچھ ناظرین کو پھیکی لگ رہی تھی جب کہ کچھ نے اسے پسند کیا۔ اب باکس آفس پر پہلے دن کی کمائی کا انکشاف ہوا ہے۔

فلم ’ لیو ‘ نے باکس آفس پر زبردست کمائی کی ہے۔ ساکنلک کی جانب سے دی گئی میڈیا رپورٹ کے مطابق ، فلم نے پہلے دن 63 کروڑ روپے کا بزنس کیا ہے۔ فلم کے تامل ورژن نے 30 کروڑ روپے کمائے ہیں۔ فلم نے کیرالہ میں 11 کروڑ روپے ، کنڑ میں 14 کروڑ روپے ، آندھرا اور تلنگانہ میں 15 کروڑ روپے کمائے۔ دنیا بھر میں کمائی کی بات کریں تو فلم نے 140 کروڑ روپے جمع کر لیے ہیں۔فلم لیو کی کمائی بالی ووڈ فلموں سے کم ہے۔ اداکار شاہ رخ خان کی فلم ’ جوان‘ نے پہلے دن 75 کروڑ روپے کی کمائی کی۔ اب لیو نے 63 کروڑ روپے کما لیے ہیں۔ اس کے بعد ’پٹھان‘ نے 57 کروڑ روپے کمائے۔ اس لیے شاہ رخ کا جوان پہلے دن کی کمائی کے لحاظ سے بہتر رہا ہے۔فلم تجارتی تجزیہ کار منوبالا وجے بالن نے ٹویٹ کیا کہ فلم لیو پائریسی کی زد میں آئی ہے۔ فلم کو ہائی کوالٹی میں لیک کیا گیا ہے۔ کہا جا رہا ہے کہ اس کے لیک ہونے سے فلم کی کمائی متاثر ہوگی۔

ہندوستھان سماچارمحمدخان

You Might Also Like

راجپال یادو نے معافی مانگی، پرانی ویڈیو وائرل ہوتے ہی ڈیلیٹ کر دی | BulletsIn
اداکار رونیت رائے نے ملازمین کو تنخواہ دینے کے لیے کاریں اور گھریلو سامان فروخت کر دیا
کپل شو: جب شریاس ایئر کو اسٹیڈیم میں لڑکی پسند آئی، آئی پی ایل میچ کے دوران کیا کچھ ایسا
پربھاس کی فلم ‘فوجی’ کے لیک ہونے پر قانونی وارننگ، فلم سازوں نے تخلیقی وژن اور سامعین کے تجربے کے تحفظ کا اعلان کیا
اجے دیوگن کی دے دے پیار دے 2 کی کمائی میں زبر دست اچھال

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article او سی اے نے ہاربن میں 2025 کے ایشیائی سرمائی کھیلوں کے لیے کھیلوں کے پروگرام کا اعلان کیا
Next Article امروہہ میں خاتون نے بچوں سمیت آگ لگا لی، بچے ہلاک
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?