• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Crime > چلتی ٹرین میں سوار ہونے کے دوران نوجوان کی موت
Crime

چلتی ٹرین میں سوار ہونے کے دوران نوجوان کی موت

CliQ INDIA
Last updated: January 11, 2024 12:00 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

چلتی ٹرین میں سوار ہونے کے دوران نوجوان کی موت

دھنباد، 11 جنوری (ہ س)۔ دھنباد اسٹیشن کے پلیٹ فارم نمبر ایک پر ٹرین میں سوار ہونے کے دوران ایک مسافر کی موت ہوگئی۔ مرنے والے مسافر کی شناخت راجو روانی کے طور پر کی گئی ہے۔ وہ نرسا کے چرکنڈا تھانہ علاقہ کا رہنے والا تھا۔

بتایا جاتا ہے کہ راجو روانی کسی کام سے دھنباد آیا تھا۔ کام مکمل کرنے کے بعد وہ بدھ کی دیر رات اسٹیشن پہنچا۔ پلیٹ فارم سے ٹرین کھل چکی تھی۔ وہ ٹرین پکڑنے کے لیے بھاگا۔ کچھ اور مسافر بھی ٹرین پکڑنے کے لیے دوڑ رہے تھے۔ کچھ مسافر ٹرین کو پکڑ کر اس میں سوار ہو گئے لیکن ٹرین میں سوار ہوتے وقت راجو پٹریوں کے درمیان گر گیا جس کی وجہ سے ٹرین کی زد میں آ کر اس کی موت ہو گئی۔

اس کے بعد موقع پر افراتفری مچ گئی۔ مسافروں نے اس حادثے کی اطلاع جی آر پی کو دی۔ اطلاع ملتے ہی جی آر پی کی ٹیم موقع پر پہنچی اور اسے اٹھا کر باہر لے گئی۔ لیکن تب تک اس کی موت ہوچکی تھی۔ جی آر پی نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا ہے۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

دہلی میں لال قلعہ کے قریب سے 5 بنگلہ دیشی درانداز پکڑے گئے
چچازاد بہن نے رچی تھی سازش، ایک لاکھ کا انکشاف، عاشق معشوق گرفتار | BulletsIn
سی بی آئی عدالت نے دھوکہ دہی معاملے میں بینک ملازمین سمیت سات افراد کو تین سے سات سال کی سزا سنائی
فیکلٹی آف لاء میں دو روزہ کلائنٹ کونسلنگ مقابلہ کا انعقاد
ایک لڑکا اور ایک لڑکی دس کلو گانجے کے ساتھ گرفتار ، دہلی سے جے پور سپلائی کرنے آ رہے تھے

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article عالمی کاروباری رہنماؤں نے وائبرینٹ گجرات گلوبل سمٹ کے 10ویں ایڈیشن میں وزیر اعظم کے دور اندیشی کی تعریف کی
Next Article خام تیل 78 ڈالر فی بیرل کے قریب، پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?