• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Business > اکتوبر میں خوردہ مہنگائی 0.25 فیصد تک گر گئی۔
Business

اکتوبر میں خوردہ مہنگائی 0.25 فیصد تک گر گئی۔

CliQ INDIA
Last updated: November 13, 2025 6:33 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 12 نومبر (ہ س)۔ مہنگائی کے محاذ پر عام آدمی کے لیے راحت کی خبر آگئی۔ خوردہ افراط زر اکتوبر میں 0.25 فیصد کی کئی سال کی کم ترین سطح پر گر گیا۔ یہ موجودہ کنزیومر پرائس انڈیکس (سی پی آئی) سیریز میں سب سے کم سطح ہے۔

شماریات اور پروگرام کے نفاذ کی وزارت نے بدھ کو قومی شماریاتی دفتر (این ایس او) کے جاری کردہ اعداد و شمار کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ خوردہ افراط زر میں یہ کمی اشیا اور خدمات ٹیکس (جی ایس ٹی) کی شرحوں میں کمی اور سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں میں نرمی کی وجہ سے ہے۔

این ایس او کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق کنزیومر پرائس انڈیکس (سی پی آئی) پر مبنی خوردہ افراط زر اکتوبر میں 0.25 فیصد تک گر گیا۔ ستمبر 2024 میں یہ 1.44 فیصد اور اکتوبر 2024 میں 6.21 فیصد تھی۔ اس طرح، ستمبر 2025 کے مقابلے اکتوبر 2025 میں بنیادی افراط زر میں 119 بیسس پوائنٹس کی کمی ہوئی۔ یہ موجودہ سی پی آئی سیریز میں سال بہ سال کی سب سے کم افراط زر ہے۔

قومی شماریاتی دفتر کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق اکتوبر میں خوراک کی افراط زر منفی 5.02 فیصد تک گر گئی۔ این ایس او نے کہا کہ اکتوبر 2025 کے دوران مجموعی افراط زر اور غذائی افراط زر میں کمی بنیادی طور پر جی ایس ٹی کی شرح میں کمی، سازگارحالات اور تیل اور چکنائی، سبزیوں، پھلوں، انڈے، جوتے، اناج، ٹرانسپورٹ اور مواصلات کی افراط زر کی شرح میں اعتدال کی وجہ سے آئی ہے۔

—————

ہندوستان سماچار / عبدالسلام صدیقی

You Might Also Like

ہندوستان اور یورپی یونین کے درمیان ایف ٹی اے مذاکرات کا 14واں دور 6 اکتوبر سے شروع ہوگا
گلوبل مارکیٹ سے ملے- جلے اشارے، ایشیائی بازاروں میں کمزوری کا رجحان
حکومت نے پیاز کی برآمد پر 40 فیصد ڈیوٹی عائد کر دی، نئی قیمتیں لاگو
ہفتے کے آخری دن شیئر مارکیٹ میں استحکام، گراوٹ کے باوجود سرمایہ کاروں نے 81 ہزار کروڑ روپئے کمائے
ہندوستان اور امریکہ کے درمیان دو طرفہ تجارتی معاہدے پر بات چیت چل رہی ہے’: گوئل

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article دے دے پیار دے 2′ کی ایڈوانس بکنگ پھیکی رہی، سامعین نے کوئی جوش نہیں دکھایا
Next Article امریکہ کا غزہ کے قریب فوجی اڈا قائم کرنے کی اجازت دینے سے انکار
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?