• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Business > ہندوستان اور یورپی یونین کے درمیان ایف ٹی اے مذاکرات کا 14واں دور 6 اکتوبر سے شروع ہوگا
Business

ہندوستان اور یورپی یونین کے درمیان ایف ٹی اے مذاکرات کا 14واں دور 6 اکتوبر سے شروع ہوگا

CliQ INDIA
Last updated: October 5, 2025 6:30 am
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 4 اکتوبر (ہ س):۔

ہندوستان اور یورپی یونین (ای یو) کے درمیان آزاد تجارتی معاہدے (ایف ٹی اے) پر مذاکرات کا 14 واں دور 6 اکتوبر سے شروع ہونے والا ہے۔ یورپی کمیشن کے صدر وون ڈیر لیین اور وزیر اعظم نریندر مودی نے اس سال کے آخر تک ایف ٹی اے کو حتمی شکل دینے کا ہدف مقرر کیا ہے۔

یورپی یونین کے سفیر ہاروے ڈیلفن نے ہفتہ کو فیڈریشن آف یورپین بزنسز ان انڈیا (ایف ای بی آئی) کی دوسری سالانہ جنرل میٹنگ میں یہ بات کہی۔ انہوں نے کہا کہ دونوں فریق اس سال کے آخر تک معاہدے کو حتمی شکل دینے کے مقصد سے بات چیت کو تیزی سے آگے بڑھا رہے ہیں۔

ایف ای بی آئی کی دوسری سالانہ جنرل میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے،ہاورے ڈیلفن نے اس بات پر زور دیا کہ ہندوستان کے پاس پہلے سے ہی بڑی تعداد میں یورپی کاروبار موجود ہیں، جو آزاد تجارتی معاہدے کے لیے مزید مواقع فراہم کر سکتے ہیں۔ ایف ای بی آئی کے ایک نئے سروے کے مطابق، 6000 سے زیادہ یورپی کمپنیاں ہندوستان میں کام کر رہی ہیں، جس سے 30 لاکھ سے زیادہ ملازمتیں پیدا ہو رہی ہیں۔ یہ کمپنیاں نہ صرف سرمایہ کاری کرتی ہیں بلکہ ہندوستان سے تیاری، اختراعات اور برآمدات بھی کرتی ہیں، جو وزیر اعظم مودی کے میک ان انڈیا ویژن میں براہ راست تعاون کرتی ہیں۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / عطاءاللہ

You Might Also Like

صرافہ بازار میں مندی کا رجحان ، سونا سستا ، چاندی بھی کمزور
ابتدائی کاروبار میںشیئر مارکیٹ میں تیزی کا رجحان، سینسیکس اور نفٹی میں اضافہ | BulletsIn
نیتی آیوگ کے سابق وائس چیئرمین اروند پنگڑھیا 16ویں مالیاتی کمیشن کے چیئرمین بنے۔
نفٹی میں شامل حصص نے اکتوبر کے مہینے میں کافی منافع کمایا۔
بینکنگ اور روزمرہ کی زندگی سے متعلق بہت سے قوانین آج سے تبدیل

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article اپنے دوست کے ساتھ میلے سے واپس آ رہی نابالغ لڑکی کے ساتھ اجتماعی زیادتی
Next Article سانائے تاکائیچی جاپان کی پہلی خاتون وزیر اعظم بنیں گی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?