• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Business > گلوبل مارکیٹ سے کمزوری کے رجحانات، ایشیائی مارکیٹوں میں بھی مندی
Business

گلوبل مارکیٹ سے کمزوری کے رجحانات، ایشیائی مارکیٹوں میں بھی مندی

CliQ INDIA
Last updated: January 17, 2024 2:36 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 16 جنوری (ہ س)۔ گلوبل مارکیٹ سے آج کمزوری کے رجحانات نظر آ رہے ہیں۔ پیر کو امریکہ میں مارٹن لوتھر کنگ کے یوم پیدائش کی وجہ سے تعطیل تھی۔ اس لیے وال اسٹریٹ انڈیکس میں گزشتہ سیشن کے دوران کوئی تجارت نہیں ہوئی۔ تاہم، آج ڈاو¿ جونز فیوچرز کمزوری کے ساتھ تجارت کرتا دکھائی دے رہا ہے۔ گزشتہ سیشن کے دوران دباو میں کاروبار کے بعد یورپی مارکیٹسگراوٹ کے ساتھ بند ہوئے ۔ اسی طرح آج ایشیائی بازاروں میں بھی گراوٹ کا رجحان ہے۔

مسلسل فروخت کے باعث یورپی مارکیٹ کے تینوں بڑے انڈیکس گزشتہ سیشن کے دوران گراوٹ کے ساتھ بند ہوئے۔ ایف ٹی ایس ای انڈیکس 0.40 فیصد گر کر 7,594.91 پوائنٹس پر بند ہوا۔ اسی طرح، سی اے سی انڈیکس نے 0.72 فیصد کی کمزوری کے ساتھ 7,411.68 پوائنٹس کی سطح پر گزشتہ سیشن کے کاروبار کا اختتام کیا۔ اس کے علاوہ ڈی اے ایکس انڈیکس 0.50 فیصد کی کمی کے ساتھ 16,622.22 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔

ایشیائی بازاروں میں بھی آج فروخت کا دباو ہے۔ ایشیا کے 9بازاروں میں سے 8 کے انڈیکس کمی کے ساتھ سرخ رنگ میں کاروبار کر رہے ہیں، جبکہ صرف 1 انڈیکس اضافے کے ساتھ سبز رنگ میں ہے۔ جکارتہ کمپوزٹ انڈیکس اب تک کے کاروبار میں 0.41 فیصد چھلانگ لگا کر 7,253.52 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔

دوسری طرفگفٹ نفٹی 0.24 فیصد کی کمزوری کے ساتھ 22,091 پوائنٹس کی سطح پر کاروبار کر رہا ہے۔ اسی طرح اسٹریٹس ٹائمز انڈیکس بھی 0.24 فیصد گر کر 3,191.65 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ ابھی تک، نکیئی انڈیکس 254.27 پوائنٹس یعنی 0.71 فیصد تک پھسل کر 35,647.52 پوائنٹس کی سطح پرکاروبار کر رہا ہے۔ اسی طرح تائیوان ویٹڈ انڈیکس 119.37 پوائنٹس یعنی 0.68 فیصد کی کمزوری کے ساتھ 17,427.45 پوائنٹس کی سطح پر آگیا ہے۔ ہینگ سینگ انڈیکس بھی اس وقت 310.86 پوائنٹس یعنی 1.92 فیصد کی بڑی گراوٹ کے ساتھ 15,905.47 پوائنٹس کی سطح پرکاروبار کر رہا ہے۔ اسی طرح کوسپی انڈیکس 0.67 فیصد کی کمزوری کے ساتھ 2509.08 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔ اس کے علاوہ سیٹ کمپوزٹ انڈیکس 0.26 فیصد گر کر 1,403.30 پوائنٹس کی سطح پر اور شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس 0.63 فیصد گر کر 2,868.30 کی سطح پر کاروبار کر رہا تھا۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

زرمبادلہ کے ذخائر 591 ملین ڈالر اضافے سے 616.7 ارب ڈالر تک پہنچ گیا
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 82 ڈالر فی بیرل کے قریب۔
سونے کی قیمت میں اضافہ جاری، چاندی میں بھی اضافہ
شروعاتی کاروبار میں شیئر بازار میں تیزی، سینسیکس-نفٹی میں اضافہ
اکتوبر میں تھری وہیلر کی ریکارڈ فروخت، ٹو وہیلر کی فروخت میں 20 فیصد اضافہ

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article منی پور: ایس ڈی پی او آنند سنگھ کے قتل کے دو اہم ملزم گرفتار
Next Article امریکی فضائیہ کی لیفٹیننٹ میڈیسن مارش بنیں مِس امریکا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?