• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Business > ایس اینڈ پی نے مالی سال 2024-25 کے لیے ہندوستان کی جی ڈی پی کی پیشن گوئی کو 6.8 فیصد تک بڑھا دیا
Business

ایس اینڈ پی نے مالی سال 2024-25 کے لیے ہندوستان کی جی ڈی پی کی پیشن گوئی کو 6.8 فیصد تک بڑھا دیا

CliQ INDIA
Last updated: March 27, 2024 1:11 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

نئی دہلی ۔ایس اینڈ پی گلوبل ریٹنگز نے اگلے مالی سال 2024-25 کے لیے ہندوستان کی اقتصادی ترقی کی پیشن گوئی کو 40 بیسس پوائنٹس سے بڑھا کر 6.80 فیصد کر دیا ہے۔ گزشتہ سال نومبر میں ریٹنگ ایجنسی نے آنے والے مالی سال کے لیے مجموعی گھریلو پیداوار (جی ڈی پی) 6.40 فیصد رہنے کا تخمینہ لگایا تھا۔

گلوبل ریٹنگز اسٹینڈرڈ اینڈ پوورز (ایس اینڈ پی ) نے منگل کو جاری اپنے ’اکنامک آوٹ لک فار ایشیا پیسیفک‘ میں کہا کہ ہندوستان کی معیشت مالی سال 2024-25 میں 6.8 فیصد کی شرح سے ترقی کرے گی۔ گزشتہ سال نومبر میں ریٹنگ ایجنسی نے ہندوستان کی جی ڈی پی کی شرح نمو 6.4 فیصد رہنے کا اندازہ لگایا تھا۔ تاہم، یہ موجودہ مالی سال 2023-24 کے لیے 7.6 فیصد کی متوقع شرح نمو سے کم ہے۔

ریٹنگ ایجنسی نے اپنے ’اکنامک آوٹ لک‘ میں کہا کہ ایشیائی ابھرتی ہوئی مارکیٹ (ای ایم) معیشتوں کے لیے ہم مضبوط ترقی کی توقع کرتے ہیں۔ ان میں بھارت، انڈونیشیا، فلپائن اور ویتنام سرفہرست ہیں۔ ایجنسی نے اقتصادی ترقی کی راہ میں رکاوٹ کے طور پر محدود شرح سود کی نشاندہی کی ہے۔ ایس اینڈ پی نے توقع ظاہر کی ہے کہ 31 مارچ 2025 کو ختم ہونے والے آئندہ مالی سال 2024-25 میں ہندوستان کی حقیقی جی ڈی پی کی شرح نمو 6.8 فیصد رہے گی۔ ایجنسی نے مالی سال 2025-26 اور 2026-27 کے لیے ہندوستان کی جی ڈی پی کی شرح نمو 5-5 فیصد پر برقرار رکھی ہے۔

 

You Might Also Like

اسمگلنگ نیٹ ورکس کے خلاف کریک ڈاؤن کے لیے بین حکومتی تعاون ضروری ہے: وزیر خزانہ
محکمہ انکم ٹیکس نے ٹیکس دہندگان کو رقم کی واپسی کے پیغامات سے متعلق دھوکہ دہی کے خلاف خبردار کیا | BulletsIn
کیٹ نے دھنتیرس پر ملک بھر میں 50 ہزار کروڑ روپے کے کاروبار کا تخمینہ لگایا
خام تیل 91 ڈالر فی بیرل سے تجاوز، پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم
خام تیل 82 ڈالر فی بیرل کے قریب، پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article فروخت کے دباؤ کے باعث گھریلو شیئربازار میں گراوٹ
Next Article غیر قانونی طور پر بھارت میں داخل ہورہےدو چینی شہری گرفتار
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?