• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Business > شیئر بازار میں ریکوری، سبز نشان پر پہنچے سینسیکس اور نفٹی
Business

شیئر بازار میں ریکوری، سبز نشان پر پہنچے سینسیکس اور نفٹی

CliQ INDIA
Last updated: March 22, 2024 3:25 pm
CliQ INDIA
Share
4 Min Read
SHARE

شیئر بازار میں ریکوری، سبز نشان پر پہنچے سینسیکس اور نفٹی

نئی دہلی، 22 مارچ ۔ گھریلو شیئر بازار میں آج پہلے ایک گھنٹے کے کاروبار کے دوران مسلسل اتار چڑھاو رہا۔ کاروبار کی شروعات گراوٹ کے ساتھ ہوئی تھی۔ شروع میں فروخت کا دباو بنتا نظر آیا، لیکن پہلے آدھے گھنٹے کے بعد خریداروں نے خریداری کا زور بنادیا، جس کی وجہ سے سینسیکس اور نفٹی دونوں انڈیکس کافی حد تک بحال ہونے میں کامیاب رہے۔ کاروبار کے پہلے گھنٹے کے بعد سینسیکس 0.06 فیصد اور نفٹی 0.09 فیصد کے اضافے کے ساتھ کاروبار کر رہے تھے۔

شروعاتی ایک گھنٹے کے کاروبار کے دوران شیئر مارکیٹ کے بڑے شیئروں میں بی پی سی ایل، اپولو ہاسپٹلز، سن فارماسیوٹیکلز، سیپلا اور آئی ٹی سی کے شیئرس 2.08 فیصد سے لیکر 1.19 فیصد کی مضبوطی کے ساتھ کاروبار کر رہے تھے۔ دوسری طرف ایچ سی ایل ٹیکنالوجی، وپرو، ایل ٹی مائنڈٹری، انفوسس اور ٹی سی ایس کے شیئر 4.21 فیصد سے لیکر 1.81 فیصد کی گراوٹ کے ساتھ کاروبار کرتے نظر آرہے تھے۔

ابھی تک کے کاروبار میں شیئر مارکیٹ میں 2,117 شیئروں میں ایکٹیو ٹریڈنگ ہورہی تھی۔ ان میں سے 1,462 شیئرس منافع کما کر سبز نشان میں جبکہ 655 شیئرس خسارے کے بعد سرخ نشان میں کاروبار کر رہے تھے۔ اسی طرح سینسیکس میں شامل 30 شیئروں میں سے 19 شیئرس خریداری کی حمایت کے ساتھ سبز نشان میں بنے ہوئے تھے۔ دوسری جانب فروخت کے دباو کے باعث 11 شیئر سرخ نشان میں کاروبار کر رہے تھے۔ جبکہ نفٹی میں شامل شیئروں میں سے 28 شیئر سبز نشان میں اور 22 حصص سرخ نشان میں کاروبار کرتے نظر آرہے تھے۔

بی ایس ای کا سینسیکس آج 409.53 پوائنٹس ٹوٹ کر 72,231.66 پوائنٹس پر کھلا۔ کاروبار شروع ہوتے ہی مارکیٹ میں فروخت کا دباو بن گیا، جس کی وجہ سے انڈیکس گر کر 72,172.09 پوائنٹس تک پہنچ گیا۔ حالانکہ خریداروں نے کاروبار کے پہلے آدھے گھنٹے میں خریداری شروع کر دی جس کی وجہ سے انڈیکس تیزی سے بحال ہونا شروع ہو گیا۔ بازار میں مسلسل خرید و فروخت کے درمیان کاروبار کے پہلے گھنٹے کے بعد صبح 10:15 بجے سینسیکس 42.99 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 72,684.18 پوائنٹس پر کاروبار کر رہا تھا۔

سینسیکس کی طرح این ایس ای کے نفٹی نے آج 79.75 پوائنٹس کی کمزوری کے ساتھ 21,932.20 پوائنٹس پر تجارت شروع کی۔ بازار کھلتے ہی فروخت کے دباو کی وجہ سے یہ انڈیکس گر کر 21,883.30 پوائنٹس تک پہنچ گیا۔ لیکن اس کے بعد خریداری کی حمایت کی وجہ سے اس انڈیکس کی رفتار بھی بہتر ہوتی نظر آئی۔ مارکیٹ میں لگاتار خرید و فروخت کے درمیان پہلے گھنٹے کی تجارت کے بعد صبح 10:15 بجے نفٹی 20.35 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 22,032.30 پوائنٹس کی سطح پر کاروبار کر رہا تھا۔

 

You Might Also Like

معمولی کمزوری کے ساتھ بند ہوا گھریلو شیئر بازار، سرمایہ کاروں کو 1.39 لاکھ کروڑ روپے کا نقصان
ایس ایم ایس فراڈ کے خلاف کریک ڈاؤن، ذمہ دار ادارے بلیک لسٹ
ڈی پی آئی آئی ٹی نے اے آئی -کاپی رائٹ انٹر فیس پر ورکنگ پیپر کا پہلا حصہ شائع کیا
اتر پردیش میں اوربٹ گروپ کے کئی ٹھکانوں پر انکم ٹیکس کے چھاپے | BulletsIn
مجموعی براہ راست ٹیکس وصولی 17.59 فیصد بڑھ کر 12.37 لاکھ کروڑ روپے تک پہنچی

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article باہم جڑے ہوئے تینوں: ہندوستان میں آب و ہوا سے لچکدار زراعت کے لیے جنگلات، پانی، اور زرعی خوراک کے نظام
Next Article سینسیکس اور نفٹی میں استحکام کی وجہ سے گھریلو شیئر بازار میں اچھال
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?