• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Business > گلوبل مارکیٹ سے مضبوط رجحانات، ایشیائی بازاروں میں بھی تیزی
Business

گلوبل مارکیٹ سے مضبوط رجحانات، ایشیائی بازاروں میں بھی تیزی

CliQ INDIA
Last updated: May 6, 2024 3:41 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 06 مئی ۔ آج گلوبل مارکیٹ سے مضبوط رجحانات نظر آرہے ہیں۔ گزشتہ سیشن کے دوران امریکی مارکیٹ میں تیزی کا ماحول قائم رہا۔ ڈاو جونز فیوچرز بھی اس وقت مضبوطی کے ساتھ کاروبار کر رہا ہے۔ اسی طرح یورپی بازار بھی گزشتہ سیشن کے دوران اضافے کے ساتھ کاروبار کے بعد بند ہوئے۔ ایشیائی بازاروں میں بھی آج عام طور پر تیزی قائم ہے۔

امریکی مارکیٹ میں گزشتہ سیشن کے دوران جوش و خروش کا ماحول قائم رہا،جس کی وجہ سے وال اسٹریٹ کے تینوں انڈیکس مضبوطی کے ساتھ بند ہونے میں کامیاب رہے۔ ڈاو جونز 450 پوائنٹس کی چھلانگ کے ساتھ بند ہوا۔ اسی طرح ایس اینڈ پی 500 انڈیکس نے 1.26 فیصد کے اضافے کے ساتھ 5,127.79 پوائنٹس پر گزشتہ سیشن کے کاروبار کا اختتام کیا۔ اس کے علاوہ نیس ڈیک 308.14 پوائنٹس یعنی 1.95 فیصد اضافے کے ساتھ 16,149.10 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔ ڈاو جونز فیوچرز بھی اس وقت 0.08 فیصد اضافے کے ساتھ 38,706.16 پوائنٹس کی سطح پر تجارت کر رہا ہے۔

امریکی مارکیٹ کی طرح یورپی مارکیٹ میں بھی گزشتہ سیشن کے دوران تیزی رہی۔ ایف ٹی ایس ای انڈیکس 0.50 فیصد اضافے کے ساتھ 8,213.49 پوائنٹس پر بند ہوا۔ اسی طرح، سی اے سی انڈیکس نے 0.54 فیصد چھلانگ لگا کر 7,957.57 پوائنٹس کی سطح پر آخری سیشن کا کاروبار ختم کیا۔ اس کے علاوہ ڈی اے ایکس انڈیکس 105.10 پوائنٹس یعنی 0.58 فیصد اضافے کے ساتھ 18,001.60 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔

ایشیائی مارکیٹ میں بھی آج عام طور پر تیزی قائم ہے۔ ایشیا کے 9 بازاروں میں سے 5 کے انڈیکس اضافے کے ساتھ سبز نشان میں کاروبار کر رہے ہیں، جبکہ 1 انڈیکس کمی کے ساتھ سرخ نشان پر ہے۔ نکیئی انڈیکس، کوسپی انڈیکس اورسیٹ کمپوزٹ انڈیکس میں آج کاروبار نہیں ہو رہا ہے ۔ اب تک کے کاروبار میں ایشیائی بازاروں میں واحد ہینگ سینگ انڈیکس 0.05 فیصد کی معمولی کمزوری کے ساتھ 18,466.91 پوائنٹس کی سطح پر کاروبار کر رہا ہے۔

دوسری طرفگفٹ نفٹی 0.04 فیصد کی مضبوطی کے ساتھ 22,589 پوائنٹس کی سطح پرکاروبار کر رہا ہے۔ اسی طرح اسٹریٹ ٹائم انڈیکس 0.26 فیصد اضافے کے ساتھ 3,301.50 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔ تائیوان ویٹڈ انڈیکس نے آج زبردست چھلانگ لگائی۔ اس وقت یہ انڈیکس 204.18 پوائنٹس یا 1 فیصد کی مضبوطی کے ساتھ 20,534.50 کی سطح پر کاروبار کر رہا ہے۔ اسی طرح شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس 1.04 فیصد اضافے کے ساتھ 3137.36 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ اس کے علاوہ جکارتہ کمپوزٹ انڈیکس 0.26 فیصد اضافے کے ساتھ 7,152.97 پوائنٹس کی سطح پر کاروبار کر رہا ہے۔

You Might Also Like

الائنس ایئر 21 جنوری سے لکشدیپ کے لیے اضافی پروازیں شروع کرے گی
شیئر مارکیٹ اپنے عروج پر، سینسیکس 70 ہزار اور نفٹی 21 ہزار کو متجاوز
ایس اینڈ پی نے مالی سال 2024-25 کے لیے ہندوستان کی جی ڈی پی کی پیشن گوئی کو 6.8 فیصد تک بڑھا دیا
اتار- چڑھاو کے درمیان مضبوطی کا نیا ریکارڈ، سینسیکس اور نفٹی نے شاندار ریکوری کی
محکمہ انکم ٹیکس نے ملک کی مختلف ریاستوں میں ٹرائیڈنٹ گروپ کے ٹھکانوں پر چھاپے مارے

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article فلم ٹائی ٹینک میں کیپٹن ایڈورڈ کا کردار ادا کرنے والے اداکار برنارڈ ہل انتقال کر گئے۔
Next Article سنیل نارائن نے کے کے آر کے لیے سب سے زیادہ پلیئر آف دی میچ جیتنے کے ریکارڈ کی برابری کی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?