• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Business > ہندوستان-برطانیہ کے وزرائے تجارت نے مجوزہ ایف ٹی اے مذاکرات کی پیشرفت کا جائزہ لیا
Business

ہندوستان-برطانیہ کے وزرائے تجارت نے مجوزہ ایف ٹی اے مذاکرات کی پیشرفت کا جائزہ لیا

CliQ INDIA
Last updated: October 28, 2023 11:30 pm
CliQ INDIA
Share
2 Min Read
SHARE

نئی دہلی/اوساکا ، 28 اکتوبر (ہ س)۔

ہندوستان اور برطانیہ نے مجوزہ آزاد تجارتی معاہدے (ایف ٹی اے) پر بات چیت کی جاری پیش رفت کا جائزہ لیا۔ دونوں ممالک کے درمیان یہ جائزہ اوساکا میں ہوا۔ ہندوستان کے کامرس اور صنعت کے وزیر پیوش گوئل اور برطانیہ کے وزیر تجارت کیمی بیڈنوچ نے اس کا جائزہ لیا۔ہفتہ کو ’ایکس‘ پوسٹ پر دی گئی معلومات میں، پیوش گوئل نے کہا کہ انہوں نے برطانوی وزیر تجارت کیمی بیڈنوش کے ساتھ ہندوستان-برطانیہ آزاد تجارتی معاہدے پر جاری بات چیت کی پیشرفت کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔ دونوں ممالک کے درمیان مجوزہ ایف ٹی اے پر مذاکرات آخری مرحلے میں پہنچ گئے ہیں۔ وزیر تجارت نے کہا کہ دونوں ممالک چاہتے ہیں کہ یہ مذاکرات جلد مکمل ہوں۔

وزیر تجارت و صنعت کے مطابق دونوں ممالک کے سینئر حکام کے درمیان ایف ٹی اے کے مجوزہ مذاکرات کو تیزی سے مکمل کرنے ، مصنوعات کی اصل جگہ اور سروس سیکٹر کے قوانین جیسے مسائل پر اختلافات کو دور کرنے کے لیے بات چیت جاری ہے۔ ایف ٹی اے کے مجوزہ معاہدے میں 26 ابواب ہیں ، جن میں سامان ، خدمات ، سرمایہ کاری اور املاک دانش کے حقوق (آئی پی آر) شامل ہیں۔قابل ذکر ہے کہ ہندوستان اور برطانیہ کے درمیان ایک الگ معاہدے کے طور پر سرمایہ کاری کے معاہدے کے بارے میں بھی بات چیت جاری ہے۔ دونوں ممالک نے جنوری 2022 میں آزاد تجارتی معاہدے کے لیے بات چیت شروع کی تھی۔ ان مذاکرات کو گزشتہ سال دیوالی تک مکمل کرنے کا ہدف ( 24 اکتوبر 2022) تھا لیکن برطانیہ میں بدلتی ہوئی سیاسی پیش رفت کی وجہ سے ایسا نہیں ہو سکا۔ تاہم ، دونوں ممالک ایف ٹی اے کے ساتھ بیک وقت دو طرفہ سرمایہ کاری کے معاہدے پر متفق ہونا چاہتے ہیں۔ دونوں ممالک 2023 کے آخر تک آزاد تجارتی معاہدے اور سرمایہ کاری کے معاہدے پر متفق ہونے کی امید رکھتے ہیں۔

ہندوستھان سماچارمحمدخان

You Might Also Like

مالی سال 26۔2025 میں ہندوستانی معیشت کی شرح نمو 6.5 فیصد رہنے کی پیش گوئی: ایس اینڈ پی
یوکرین حملے کی خبر سے اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، سینسیکس بالائی سطح سے 873 پوائنٹ گر گیا | BulletsIn
مائیکروسافٹ ہندوستان میں 17.5 ارب امریکی ڈالر کی سرمایہ کاری کے لیے پرجوش : ستیہ نڈیلا
مرکزی جی ایس ٹی دفاتر 29، 30 اور 31 مارچ کو کھلے رہیں گے۔ | BulletsIn
حکومت نے اسٹارٹ اپس کے لیے سرمائے تک رسائی بڑھانے کے لیے کریڈٹ گارنٹی اسکیم کو وسعت دی | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article باڑ اکھاڑ پھینکنے کا تنازعہ قتل تک پہنچ گیا: بھائی کو ٹریکٹر سے 8 بار کچلنے والے شخص کا کہنا ہے کہ وہ ذہنی توازن کھو بیٹھا تھا۔
Next Article عراقی عسکریت پسندوں کے امریکی فوج کے التنف بیس پر ڈرون حملے
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?