• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Business > گھریلو شیئر بازار کی تیزی پر لگا بریک، سینسیکس اورنفٹی سرخ نشان میں
Business

گھریلو شیئر بازار کی تیزی پر لگا بریک، سینسیکس اورنفٹی سرخ نشان میں

CliQ INDIA
Last updated: December 7, 2023 7:00 pm
CliQ INDIA
Share
4 Min Read
SHARE

گھریلو شیئر بازار کی تیزی پر لگا بریک، سینسیکس اورنفٹی سرخ نشان میں

نئی دہلی، 7 دسمبر (ہ س)۔ گھریلو شیئر بازار میں گزشتہ کاروباری ہفتے سے جاری تیزی کے رجحان پر آج بریک لگتا نظر آرہا ہے۔ منافع وصولی کے دباو میں آج حصص بازار سرخ نشان میں کاروبار کر رہا ہے۔ آج کے کاروبار کا آغاز ملا جلا رہا لیکن جیسے ہی بازار کھلا، فروخت کا دباو بن گیا۔ اس کی وجہ سے شیئر بازار کے دونوں انڈیکس سرخ نشان میں گر گئے۔ کاروبار کے پہلے گھنٹے کے بعد سینسیکس 0.37 فیصد اور نفٹی 0.32 فیصد کی گراوٹ کے ساتھ کاروبار کر رہے تھے۔

کاروبار کے پہلے گھنٹے کے بعد حصص بازار کے بڑے شیئروں میں آئشر موٹرس، اڈانی پورٹس، ڈاکٹر ریڈی لیبارٹریز، الٹرا ٹیک سیمنٹ اور پاور گرڈ کارپوریشن کے حصص 2.02 فیصد سے لیکر 1.29 فیصد کی مضبوطی کے ساتھ کاروبار کر رہے تھے۔ دوسری طرف او این جی سی، ہندوستان یونی لیور، بھارتی ایرٹیل، آئی سی آئی سی آئی بینک اور ہنڈالکو انڈسٹریز کے حصص 2.50 فیصد سے لیکر 0.86 فیصد کی گراوٹ کے ساتھ کاروبار کرتے ہوئے نظر آرہے تھے۔

ابھی تک کے کاروبار میں حصص بازار میں 2,018 شیئروں میں ایکٹو ٹریڈنگ ہورہی تھی۔ ان میں سے 1,150 حصص منافع کما کر سبز نشان میں جبکہ 868 حصص خسارے کے بعد سرخ نشان میں کاروبار کر رہے تھے۔ اسی طرح سینسیکس میں شامل 30 حصص میں سے 12 حصص خریداری کی حمایت کے ساتھ سبز نشان میں کاروبار کر رہے تھے۔ دوسری جانب فروخت کے دباو کے باعث 18 حصص سرخ نشان میں کاروبار کر رہے تھے۔ جبکہ نفٹی میں شامل شیئروں میں سے 26 شیئر سبز نشان میں اور 24 شیئر سرخ نشان میں تجارت کرتے ہوئے نظر آرہے تھے۔

بی ایس ای کا سینسیکس آج 40.42 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 69,694.15 پوائنٹس کی سطح پر کھلا۔ کاروبار شروع ہوتے ہی فروخت کے دباو کی وجہ سے یہ انڈیکس 69,320.53 پوائنٹس تک گر گیا۔ تاہم اس کے بعد خریداروں نے خریداری کی کوششیں کیں اور ایک بار پھر سینسیکس کو 69,695.33 پوائنٹس کی سطح پر لے گئے۔ اس کے بعد دوبارہ فروخت کے دباو کی وجہ سے اس انڈیکس نے دوبارہ سرخ نشان پر تجارت شروع کر دی۔ بازار میں مسلسل خرید و فروخت کے درمیان پہلے گھنٹے کے کاروبار کے بعد صبح 10:15 بجے سینسیکس 258.52 پوائنٹس کی گراوٹ کے ساتھ 69,395.21 پوائنٹس کی سطح پر کاروبار کر رہا تھا۔

سینسیکس کے برعکس این ایس ای کے نفٹی نے آج 5.30 پوائنٹس کی کمزوری کے ساتھ 20,932.40 پوائنٹس پر تجارت شروع کی۔ بازار کھلتے ہی فروخت کنندگان نے دباو بنایا جس کی وجہ سے انڈیکس 20,850.80 پوائنٹس تک گر گیا۔ تاہم اس کے بعد خریداروں نے ایک بار پھر خریداری کا زور بنایا اور اس انڈیکس کو سبز نشان میں 20,941.25 پوائنٹس پر لے گئے حالانکہ اس کے بعد دوبارہ فروخت کے دباو کی وجہ سے یہ انڈیکس دوبارہ سرخ نشان پر پہنچ کر کاروبارکرنے لگا۔ بازار میں مسلسل خرید و فروخت کے درمیان کاروبار کے پہلے گھنٹے کے بعد صبح 10:15 بجے نفٹی 67.20 پوائنٹس کی کمزوری کے ساتھ 20,870.50 پوائنٹس کی سطح پر کاروبار کر رہا تھا۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

خام تیل 81 ڈالر فی بیرل کے قریب، پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم
گلوبل مارکیٹ سے مضبوطی کے آثار، ایشیائی بازاروں میں بھی تیزی
شیئر بازار پر فروخت کا زبردست دباو، سرخ نشان میں سینسیکس اور نفٹی
سال کے آخری کاروباری دن اسٹاک مارکیٹ کریش ہوئی، سینسیکس 170 پوائنٹس گر گیا
اسٹاک مارکیٹ مضبوطی کے ساتھ بند، نفٹی نے نئی بلند ترین سطح قائم کی

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article گریڈیہہ میں 12 سائبر ٹھگ گرفتار، 2.19 لاکھ نقد اور 33 سم کارڈ برآمد
Next Article برسلز، کمرشل اسٹریٹ میں فائرنگ، 4 افراد زخمی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?