• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Business > گھریلو شیئر بازار میں تیزی کا ماحول، سینسیکس – نفٹی میں اضافہ
Business

گھریلو شیئر بازار میں تیزی کا ماحول، سینسیکس – نفٹی میں اضافہ

CliQ INDIA
Last updated: January 4, 2024 4:00 pm
CliQ INDIA
Share
4 Min Read
SHARE

گھریلو شیئر بازار میں تیزی کا ماحول، سینسیکس – نفٹی میں اضافہ

نئی دہلی، 4 جنوری (ہ س)۔ کمزور عالمی رجحانات کے باوجود گھریلو شیئر بازار میں آج تیزی کا ماحول دکھائی دے رہا ہے۔ آج کی تجارت کا آغاز مضبوطی کے ساتھ ہوا۔ حالانکہ ابتدائی ٹریڈنگ میں فروخت کا دباو بھی بنا۔ لیکن کچھ دیر کے بعد خریداروں نے خریداری کا زوربنا کرشیئر بازار میں تیزی لا دی۔ کاروبار کے پہلے ایک گھنٹے کے بعد سینسیکس 0.61 فیصد اور نفٹی 0.55 فیصد کے اضافے کے ساتھ کاروبار کر رہے تھے۔

شروعاتی ایک گھنٹے کے کاروبار کے دوران حصص بازار کے بڑے شیئروں میں سے بجاج فائنانس، این ٹی پی سی، بجاج فنسرو، ٹاٹا کنزیومر پروڈکٹس اور اڈانی پورٹس کے شیئرس 3.85 فیصد سے لیکر 1.62 فیصد کے اضافے کے ساتھ کاروبار کر رہے تھے۔ دوسری طرف بی پی سی ایل، بجاج آٹو، ڈیویز لیبارٹریز، ایچ سی ایل ٹیکنالوجی اور ہیرو موٹو کارپ کے شیئرس 1.76 فیصد سے لیکر 0.88 فیصد کی کمزوری کے ساتھ کاروبار کرتے نظر آرہے تھے۔

ابھی تک کے کاروبار میں حصص بازار میں 2,075 شیئروں میں ایکٹیوو ٹریڈنگ ہورہی تھی۔ ان میں سے 1,596 حصص منافع کماکر سبز نشان میں جبکہ 479 حصص خسارے کے بعد سرخ نشان میں کاروبار کر رہے تھے۔ اسی طرح سینسیکس میں شامل 30 حصص میں سے 20 حصص خرید کی حمایت کے ساتھ سبز نشان میں بنے ہوئے تھے۔ دوسری جانب فروخت کے دباو کے باعث 10 حصص سرخ نشان میں کاروبار کر رہے تھے۔ جبکہ نفٹی میں شامل شیئروں میں سے 29 شیئر سبز نشان میں اور 21 شیئر سرخ نشان میں کاروبار کرتے نظر آرہے تھے۔

بی ایس ای کا سینسیکس آج 322.33 پوائنٹس کی چھلانگ کے ساتھ 71,678.93 پوائنٹس پر کھلا۔ کاروبار شروع ہوتے ہی فروخت کا دباو بن گیا جس کی وجہ سے انڈیکس گر کر 71,546.60 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ لیکن اس کے بعد خریداروں نے خریداری کا زور بنا دیا جس کی وجہ سے یہ انڈیکس تقریباً 450 پوائنٹس کی چھلانگ لگا کر 71,794.56 پوائنٹس پر پہنچ گیا۔ بازار میں مسلسل خرید و فروخت کے درمیان کاروبار کے پہلے گھنٹے کے بعد صبح 10:15 بجے سینسیکس 433.62 پوائنٹس کی مضبوطی کے ساتھ 71,790.22 پوائنٹس پر کاروبار کر رہا تھا۔

سینسیکس کی طرح این ایس ای کے نفٹی نے بھی آج 88.45 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 21,605.89 پوائنٹس پر تجارت شروع کی۔ ابتدائی تجارت میں فروخت کے باعث یہ انڈیکس بھی 21,564.55 پوائنٹس تک گر گیا۔ لیکن اس کے بعد خریداری کا زور بن جانے کی وجہ سے یہ انڈیکس بھی 21,638.30 پوائنٹ تک بڑھ گیا۔ بازار میں پہلے ایک گھنٹے کی مسلسل خرید و فروخت کے بعد صبح 10:15 بجے نفٹی 119.20 پوائنٹس کی مضبوطی کے ساتھ 21,636.55 پوائنٹس پر کاروبار کر رہا تھا۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

ڈالر میں تیزی کے باعث سونالڑھکا، 0.70 فیصد گر کر 2200 ہزار ڈالر سے نیچے آگیا
دن بھر اتار- چڑھاؤ کے بعد شیئر مارکیٹ گراوٹ کے ساتھ ہوابند ، سرمایہ کاروں کو 6.85 لاکھ کروڑ روپے کا نقصان | BulletsIn
بڑی گراوٹ کے بعد شیئر بازار میں ریکوری کا رجحان، ووٹوں کی گنتی کے رجحانات سے بنا دباو
کیٹ نے شادی کے سیزن میں 4.25 لاکھ کروڑ روپے کے کاروبار کا تخمینہ لگایا
یونیفائیڈ پنشن اسکیم کا انتخاب کرنے کی آخری تاریخ 30 نومبر ہے: وزارت خزانہ

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article بھتیجے نے تیز دھار ہتھیار سے بڑے پاپا کا قتل کر دیا
Next Article وزیر خارجہ جے شنکرکٹھمنڈو پہنچ گئے، ائیرپورٹ پر نیپال کے وزیر خارجہ نے ان کا استقبال کیا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?