• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Business > کیٹ نے شادی کے سیزن میں 4.25 لاکھ کروڑ روپے کے کاروبار کا تخمینہ لگایا
Business

کیٹ نے شادی کے سیزن میں 4.25 لاکھ کروڑ روپے کے کاروبار کا تخمینہ لگایا

CliQ INDIA
Last updated: October 17, 2023 11:21 pm
CliQ INDIA
Share
4 Min Read
SHARE

نئی دہلی ، 17 اکتوبر (ہ س)۔

اس سال شادی کا سیزن 23 نومبر کو دیو اتھن اکادشی سے شروع ہوگا اور 15 دسمبر تک جاری رہے گا۔ دہلی سمیت ملک بھر کے تاجروں نے شادی کے سیزن میں بڑی فروخت کی تیاری شروع کر دی ہے۔ اس سیزن میں تقریباً 35 لاکھ شادیاں ہونے کا امکان ہے ، جس سے 4.25 لاکھ کروڑ روپے کا کاروبار ہونے کی امید ہے۔کنفیڈریشن آف آل انڈیا ٹریڈرز (سی اے آئی ٹی) نے منگل کو جاری کردہ ایک بیان میں کہا کہ اس سال 23 نومبر سے 15 دسمبر کے درمیان چلنے والے شادیوں کے سیزن میں تقریباً 35 لاکھ شادیاں ہونے کی امید ہے۔ کیٹ کے مطابق، شادی سے متعلق اشیاءکی خریداری پر اس مدت کے دوران 4.25 لاکھ کروڑ روپے خرچ ہونے کا امکان ہے۔ پچھلے سال اسی مدت کے دوران تقریباً 32 لاکھ شادیاں ہوئیں اور اس کے اخراجات کا تخمینہ 3.75 لاکھ کروڑ روپے تھا۔

کیٹ کے قومی جنرل سکریٹری پروین کھنڈیلوال نے کہا کہ کیٹ کی تحقیقی شاخ کیٹ ریسرچ اینڈ ٹریڈ ڈیولپمنٹ سوسائٹی نے حال ہی میں ملک کے 20 بڑے شہروں کے تاجروں اور خدمات فراہم کرنے والوں کے درمیان ایک سروے کیا، صرف دہلی میں اس سیزن میں 3.5 لاکھ سے زیادہ شادیاں ہوئیں۔ اندازہ ہے کہ دہلی میں تقریباً ایک لاکھ کروڑ روپے کا کاروبار ہونے کا امکان ہے۔ پچھلے سال اسی مدت کے دوران تقریباً 32 لاکھ شادیاں ہوئیں اور اس کے اخراجات کا تخمینہ 3.75 لاکھ کروڑ روپے تھا۔

کھنڈیلوال نے کہا کہ اس شادی کے سیزن میں تقریباً 6 لاکھ شادیوں میں فی شادی 3 لاکھ روپے خرچ ہونے کا تخمینہ ہے ، جب کہ تقریباً 10 لاکھ شادیوں میں فی شادی تقریباً 6 لاکھ روپے خرچ ہوں گے ، 12 لاکھ شادیوں میں خرچ فی شادی 10 لاکھ روپے ہوگی۔ 6 لاکھ شادیوں پر فی شادی 25 لاکھ روپے خرچ ہوں گے۔ ساتھ ہی 50 ہزار شادیوں میں فی شادی پر 50 لاکھ روپے خرچ ہوں گے جب کہ 50 ہزار شادیاں ہوں گی جن میں ایک کروڑ یا اس سے زیادہ رقم خرچ کی جائے گی۔ اس طرح مجموعی طور پر اس ایک ماہ طویل شادی کے سیزن میں بازاروں میں شادی کے سامان کی خریداری سے تقریباً 4.25 لاکھ کروڑ روپے کی آمد ہوگی۔معروف ویدک اسکالر آچاریہ درگیش تارے جو کہ کاروباری تنظیم کیٹ کی روحانی اور ویدک نالج کمیٹی کے چیئرمین ہیں، کے مطابق برجوں کے حساب سے نومبر کے مہینے میں شادی کی تاریخیں 23، 24، 27، 28، 29 ہیں، جب کہ دسمبر کے مہینے میں 3 ، 4، 7، 8، 9 اور 15 شادی کے لیے اچھے دن ہیں۔ اس کے بعد ستارہ جنوری کے وسط تک ایک ماہ کے لیے غروب ہوتا ہے۔ شادیوں کے سیزن کا اگلا مرحلہ جنوری کے وسط سے شروع ہوگا اور جولائی تک جاری رہے گا۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

گلوبل مارکیٹ سے ملے جلے اشارے، ایشیائی بازار میں تیزی کا رجحان
شروعاتی کاروبار میں شیئر بازار پر فروخت کا دباو، سینسیکس اور نفٹی میں گراوٹ
گلوبل مارکیٹ سے ملے- جلے اشارے، ایشیا میں بھی ملا- جلا کاروبار
خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے باوجود پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں تبدیلی نہیں | BulletsIn
یو پی آئی سے اکتوبر میں 17.16 لاکھ کروڑ روپے کا ریکارڈ لین دین

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article رحمان اللہ گرباز کو آئی سی سی کے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر باضابطہ سرزنش کی گئی
Next Article اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل 29 اکتوبر سے نیپال کا چار روزہ دورہ کریں گے
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?