• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Business > گلوبل مارکیٹ سے ملے -جلے رجحانات، ایشیا میں بھی ملا- جلا کاروبار
Business

گلوبل مارکیٹ سے ملے -جلے رجحانات، ایشیا میں بھی ملا- جلا کاروبار

CliQ INDIA
Last updated: October 30, 2023 3:00 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 30 اکتوبر (ہ س)۔ گلوبل مارکیٹ سے آج ملے- جلے رجحانات موصول ہو رہے ہیں۔ وال اسٹریٹ انڈیکس گزشتہ سیشن کے دوران دباو میں کاروبارکے بعد ملے -جلے نتائج کے ساتھ بند ہوا۔ آج ڈاو جونز فیوچرزمعمولی اضافے کے ساتھ تجارت کرتا نظر آ رہا ہے۔ یورپی مارکیٹس بھی گزشتہ سیشن کے دوران خسارے کے ساتھ بند ہوئے۔ وہیں آج ایشیائی بازار میں ملا- جلا کاروبار دیکھا جا رہا ہے۔

امریکی فیڈرل ریزرو اجلاس سے قبل امریکی مارکیٹ میں دباو¿ کی صورتحال قائم رہی۔ ڈاو¿ جونز 350 پوائنٹس سے زیادہ پھسل گیا۔ اسی طرح، ایس اینڈ پی 500 انڈیکس نے 0.48 فیصد گرکر گزشتہ سیشن کا کاروبار 4,117.37 پوائنٹس کی سطح پر ختم کیا۔ دوسری جانب نیس ڈیک 0.38 فیصد اضافے کے ساتھ 12,643.01 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔ آج ڈاو¿ جونز فیوچرز بھی 0.10 فیصد اضافے کے ساتھ 32,450.70 پوائنٹس کی سطح پر تجارت کر رہا ہے۔

یورپی بازاروں میں بھی گزشتہ سیشن کے دوران دباو¿ کا سلسلہ جاری رہا۔ ایف ٹی ایس ای انڈیکس 0.87 فیصد کمی کے ساتھ 7,291.28 پر بند ہوا۔ اسی طرح، سی اے سی انڈیکس نے 1.38 فیصد گر کر گزشتہسیشن کاکاروبار6,795.38 پوائنٹس کی سطح پر ختمکیا۔ اس کے علاوہ ڈی اے ایکس انڈیکس 0.30 فیصد کی کمزوری کے ساتھ 14,687.41 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔

ایشیائی بازاروں میں بھی آج ملا- جلا کاروبار دیکھا جا رہا ہے۔ ایشیا کے 9 بازاروں میں سے 4 کے انڈیکس معمولی اضافے کے ساتھ تجارت کرتے ہوئے نظر آ رہا ہے ، جبکہ 5 کے انڈیکس کمی کے ساتھ سرخ رنگ میں ہیں۔ گفٹ نفٹی 0.04 فیصد کی کمزوری کے ساتھ 19,019.50 پوائنٹس کی سطح پر کاروبار کر رہا ہے۔ اسی طرح سیٹ کمپوزٹ انڈیکس 0.08 فیصد گر کر 1,387.07 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ ابھی تک، نکئی انڈیکس 389.22 پوائنٹس یعنی 1.27 فیصد کی کمی کے ساتھ 30602.47 پوائنٹس کی سطح پر تجارت کر رہا ہے۔ اسی طرح ہینگ سینگ انڈیکس 0.28 فیصد گر کر 17,349.36 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا ہے۔ اس کے علاوہ جکارتہ کمپوزٹ انڈیکس 0.32 فیصد کمزور ہو کر 6,737.16 پوائنٹس کی سطح پرکاروبار کر رہا ہے۔

دوسری جانب اسٹریٹس ٹائمز انڈیکس 0.16 فیصد اضافے کے ساتھ 3,066.73 پوائنٹس پر کاروبار کر رہا ہے۔ اسی طرح تائیوان ویٹڈ انڈیکس 0.13 فیصد کی مضبوطی کے ساتھ 16,155.17 پوائنٹس کی سطح پر کاروبارکرتا ہوانظر آرہاہے۔ اس کے علاوہ کوسپی انڈیکس 0.43 فیصد اضافے کے ساتھ 2,312.87 پوائنٹس کی سطح پر اور شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس 0.17 فیصد اضافے کے ساتھ 3,022.90 پوائنٹس کی سطح پر کاروبار کر رہا ہے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

صرافہ بازار میں تیزی کا رجحان، چاندی کی قیمت نئی بلندیوں پر
شیئر باز ارپر فروخت کا دباو، سینسیکس اور نفٹی میں ابتدائی ٹریڈنگ میں گراوٹ | BulletsIn
خام تیل میں کمی و بیشی کے باوجود پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم
درآمدات پر پابندی کی وجہ سے بنگلہ دیش کو 770 ملین ڈالر کا نقصان ہوا : جی ٹی آر آئی | BulletsIn
اکتوبر میں جی ایس ٹی کی وصولی میں 13 فیصد اضافہ ، حکومت نے 1.72 لاکھ کروڑ روپے وصولے۔

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article پرانے گانوں کے ریمیک میں 'ریپ' شامل کرنے پر جاوید اختر ناراض
Next Article جنگ کے شعلے غزہ سے شام پہنچے، اسرائیل نے فوجی اہداف پر حملہ کیا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?