• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Business > خام تیل میں کمی و بیشی کے باوجود پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم
Business

خام تیل میں کمی و بیشی کے باوجود پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم

CliQ INDIA
Last updated: November 1, 2023 4:19 pm
CliQ INDIA
Share
1 Min Read
SHARE

خام تیل میں کمی و بیشی کے باوجود پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم

نئی دہلی، یکم نومبر (ہ س)۔ بین الاقوامی بازار میں خام تیل کی قیمتوں میں اتار چڑھاو کا سلسلہ جاری ہے۔ برینٹ کروڈ کی قیمت تقریباً 88 ڈالر فی بیرل ہے اور ڈبلیو ٹی آئی کروڈ کی قیمت تقریباً 82 ڈالر فی بیرل ہے۔ تاہم پبلک سیکٹر آئل اینڈ گیس مارکیٹنگ کمپنیوں نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں کی ہے۔

انڈین آئل کی ویب سائٹ کے مطابق بدھ کو دارالحکومت دہلی میں پٹرول کی قیمت 96.72 روپے جبکہ ڈیزل 89.62 روپے، ممبئی میں پٹرول 106.31 روپے جبکہ ڈیزل 94.27 روپے، کولکاتا میں پٹرول 106.03 روپے جبکہ ڈیزل 92.76 روپے، چنئی میں پٹرول 102.63 روپے اور ڈیزل 94.24 روپے فی لیٹر پر دستیاب ہے۔

بین الاقوامی بازار میں ہفتے کے تیسرے روز ابتدائی تجارت میں برینٹ کروڈ 0.04 ڈالر یعنی 0.05 فیصد کی کمی کے ساتھ 87.41 ڈالر فی بیرل پر کاروبار کر رہا ہے۔ وہیں، ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ (ڈبلیو ٹی آئی) کروڈ 0.12 ڈالر یعنی 0.15 فیصد اضافے کے ساتھ 81.14 فی بیرل پر کاروبار کر رہا ہے۔

You Might Also Like

صرافہ بازار میں مندی کا رجحان ، سونے اور چاندی کی چمک میں کمی
صرافہ بازار میں تیزی، سونا- چاندی کی چمک میں مزید اضافہ | BulletsIn
چاندی کی قیمتوں میں بڑے پیمانے پر گرنے سے مارکیٹیں چونک گئیں کیونکہ سونا ڈرامائی طور پر سستا ہو گیا
ای پی ایف او نے فروری کے مہینے میں 16.10 لاکھ نئے اراکین کو شامل کیا، نوجوانوں کی تعداد میں اضافہ۔
معمولی کمزوری کے ساتھ بند ہوا گھریلو شیئر بازار، سرمایہ کاروں کو 1.39 لاکھ کروڑ روپے کا نقصان

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article ہاکی انڈیا نے 300 بین الاقوامی میچ مکمل کرنے پر وندنا کٹاریا کو دی مبارکباد
Next Article دھیماجی میں ڈینگو کے چھ معاملوں کی تصدیق
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?