• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Business > گلوبل مارکیٹ سے ملے- جلے اشارے، ایشیا میں بھی ملا -جلا کاروبار
Business

گلوبل مارکیٹ سے ملے- جلے اشارے، ایشیا میں بھی ملا -جلا کاروبار

CliQ INDIA
Last updated: January 24, 2024 7:00 pm
CliQ INDIA
Share
4 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 24 جنوری (ہ س)۔ گلوبل مارکیٹ سے آج ملے- جلے رجحانات نظر آ رہے ہیں۔ گزشتہ تجارتی سیشن کے دوران امریکی بازارمضبوطی کے ساتھ کاروبار کے بعد ملے -جلے نتائج کے ساتھ بند ہوئے۔ تاہم، ڈاو¿ جونز فیوچرز آج فائدہ کے ساتھ کاروبار کر رہا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ گزشتہ سیشن کے دوران یورپی مارکیٹ میں مسلسل دباو رہا۔ ایشیائی بازاروں میں بھی آج ملا- جلا کاروبار دیکھا جا رہا ہے۔

کمپنیوں کے اچھے نتائج کی وجہ سے گزشتہ سیشن کے دوران امریکی مارکیٹ میں جوش و خروش قائم رہا۔ تاہم سیشن کے آخری دور میں فروخت کے دباو کی وجہ سے ڈاو جونز 0.25 فیصد گراوٹ کے ساتھ بند ہوا۔ دوسری جانب ایس اینڈ پی 500 انڈیکس نے گزشتہ سیشن کے کاروبار کا اختتام 0.29 فیصد اضافے کے ساتھ 4,864.60 پوائنٹس پر کیا۔ اسی طرح نیس ڈیک 0.43 فیصد کی مضبوطی کے ساتھ 15,425.94 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔ آج ڈاو جونز فیوچرز 0.09 فیصد اضافے کے ساتھ 37,940.98 پوائنٹس کی سطح پر تجارت کر رہا ہے۔

گزشتہ سیشن کے دوران یورپی مارکیٹ میں مسلسل دباو رہا جس کی وجہ سے تینوں انڈیکس گر کر سرخ رنگ میں بند ہوئے۔ ایف ٹی ایس ای انڈیکس 0.03 فیصد کی کمزوری کے ساتھ 7,485.73 پوائنٹس پر بند ہوا۔ اسی طرح سی اے سی انڈیکس نے 0.34 فیصد ٹوٹ کر گزشتہ سیشن کا کاروبار 7,388.04 پوائنٹس کی سطح پر ختم کیا۔ اس کے علاوہ ڈی اے ایکس انڈیکس 0.34 فیصد کی کمی کے ساتھ 16,627.09 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔

ایشیائی بازاروں میں آج ملا- جلا کاروبار دیکھا گیا۔ ایشیا کے 9 بازاروں میں سے 5 کے انڈیکس تیزی کے ساتھ سبز نشان میںکاروبار کر رہے ہیں، جبکہ 4 انڈیکس کمی کے ساتھ سرخ نشان میں ہیں۔ نکیئی انڈیکس 359.89 پوائنٹس یعنی 1 فیصد کی کمزوری کے ساتھ 36,157.68 پوائنٹس کی سطح پر کاروبار کر رہا ہے۔ اسی طرح کوسپی انڈیکس 0.30 فیصد گر کر 2471.09 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا ہے۔ اس کے علاوہ جکارتہ کمپوزٹ انڈیکس 0.50 فیصد کی کمی کے ساتھ 7,219.95 پوائنٹس کی سطح پر اور شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس 0.15 فیصد کی کمی کے ساتھ 2,766.79 پوائنٹس کی سطح پر تجارت کرتا ہوا نظر آ رہا ہے۔

دوسری طرفگفٹ نفٹی 126.50 پوائنٹس یعنی 0.60 فیصد کے اضافے کے ساتھ 21,316.50 پوائنٹس کی سطح پر کاروبار کر رہا ہے۔ اسی طرح اسٹریٹس ٹائمز انڈیکس 0.23 فیصد اضافے کے ساتھ 3,142.60 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔ ہینگ سینگ انڈیکس اس وقت 122.87 پوائنٹس یعنی 0.80 فیصد اضافے کے ساتھ 15,476.85 پوائنٹس کی سطح پر تجارت کر رہا ہے۔ اس کے علاوہ تائیوان ویٹڈ انڈیکس 0.23 فیصد اضافے کے ساتھ 17,914.93 پوائنٹس کی سطح پر اور سیٹ کمپوزٹ انڈیکس 0.46 فیصد اضافے کے ساتھ 1,362.76 پوائنٹس کی سطح پر کاروبار کر رہا ہے۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

ایئر انڈیا نے 2 نومبر تک تل ابیب کے لیے تمام پروازیں معطل کر دیں
پٹرول – ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل تقریباً 83 ڈالر فی بیرل
گھریلو صرافہ بازار میں مسلسل گراوٹ کے باعث سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی
صرافہ بازار میں معمولی تیزی ، سونے اور چاندی کی چمک میں اضافہ | BulletsIn
ایل اینڈ ٹی فنانس نے اے ڈی بی کے ساتھ معاہدے پر دستخط کیے، دیہی علاقوں میں کرے گی فنڈنگ۔

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article تریپورہ میں 180 کلو گانجے کے ساتھ ایک اسمگلر گرفتار
Next Article ہماری جنگ یمن کے خلاف نہیں بلکہ ہم حوثیوں کے خلاف اقدامات کر رہے ہیں:امریکا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?