• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Business > گلوبل مارکیٹ سے ملے- جلے اشارے، ایشیا میں بھی ملا جلا کاروبار
Business

گلوبل مارکیٹ سے ملے- جلے اشارے، ایشیا میں بھی ملا جلا کاروبار

CliQ INDIA
Last updated: November 30, 2023 2:00 pm
CliQ INDIA
Share
4 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 30 نومبر (ہ س)۔ گلوبل مارکیٹ سے آج ملے- جلے اشارے موصول ہو رہے ہیں۔ وال اسٹریٹ انڈیکس گزشتہ سیشن کے دوران دباو میں کاروبار کرنے کے بعد سرخ رنگ میں بند ہوئے۔ تاہم، ایسا لگتا ہے کہ ڈاو جونز فیوچرز آج فائدہ کے ساتھ تجارت کر رہا ہے۔ یورپی مارکیٹس بھی گزشتہ سیشن کے دوران ملے -جلے نتائج کے ساتھ بند ہوئے ۔ اسی طرح آج ایشیائی بازاروں میں ملا- جلا کاروبار دیکھا جا رہا ہے۔

امریکی مارکیٹ میں گزشتہ سیشن کے دوران اتار -چڑھاو¿ جاری رہا۔ بانڈ ایلڈ کی شرحوں میں آئی نرمی سے یقینی طور پر مارکیٹ میں جوش و خروش کا ماحول پیدا ہوا، لیکن جی ڈی پی کے اعداد و شمار نے وال اسٹریٹ انڈیکس پر دباوڈالا۔ ایس اینڈ پی 500 انڈیکس 0.10 فیصد کی کمزوری کے ساتھ 4,550.30 پوائنٹس پر بند ہوا۔ اسی طرح نیس ڈیک نے 0.17 فیصد کمی کے ساتھ 14258.11 پوائنٹس کی سطح پر گزشتہ سیشن کا کاروبار ختم کیا۔ دوسری جانب، ڈاو¿ جونز فیوچرز آج 128.66 پوائنٹس یعنی 0.36 فیصد اضافے کے ساتھ 35,558.09 پوائنٹس کی سطح پر تجارت کرتے ہوئے نظر آ رہا ہے۔

گزشتہ سیشن کے دوران یورپی مارکیٹ میں ملا- جلا کاروبار ہوتا رہا۔ ایف ٹی ایس ای انڈیکس 0.43 فیصد کمی کے ساتھ 7,423.46 پوائنٹس پر بند ہوا۔ دوسری طرف، سی اے سی انڈیکس نے گزشتہ سیشن کی تجارت 0.24 فیصد اضافے کے ساتھ 7,267.64 پوائنٹس پر ختم کی۔ اسی طرح ڈی اے ایکس انڈیکس 173.78 پوائنٹس یعنی 1.07 فیصد اضافے کے ساتھ 16,166.45 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔

ایشیائی بازاروں میں بھی آج ملا -جلا کاروبار دیکھا جا رہا ہے۔ ایشیا کے 9 بازاروں میں سے 6 کے انڈیکس اضافے کے ساتھ سبز نشان میں کاروبار کر رہے ہیں اور 3 انڈیکس کمی کے ساتھ سرخ نشان میں کاروبار کر رہے ہیں۔ اسٹریٹس ٹائمز انڈیکس اب تک کے کاروبار میں 0.38 فیصد گر کر 3,072.89 پوائنٹس پر آ گیا ہے۔ اسی طرح کوسپی انڈیکس 0.05 فیصد کی کمزوری کے ساتھ 2,518.50 پوائنٹس کی سطح پر کاروبار کر رہا ہے۔ اس کے علاوہسیٹ کمپوزٹ انڈیکس 0.32 فیصد کی کمی کے ساتھ 1,383.20 پوائنٹس کی سطح پر تجارت کرتا ہوا نظر آرہا ہے۔

دوسری طرفگفٹ نفٹی 0.05 فیصد کی مضبوطی کے ساتھ 20,131.50 پوائنٹس کی سطح پر کاروبار کر رہا ہے۔ اسی طرح ہینگ سینگ انڈیکس بھی 0.23 فیصد اضافے کے ساتھ 17,031.73 پوائنٹس کی سطح پر کاروبار کر رہا ہے۔ نکئی انڈیکس اب تک کے کاروبار میں 0.02 فیصد کے معمولی اضافے کے ساتھ 33,327.93 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔ اسی طرح تائیوان ویٹڈ انڈیکس 0.06 فیصد اضافے کے ساتھ 17,380.97 پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ اس کے علاوہ جکارتہ کمپوزٹ انڈیکس 0.53 فیصد اضافے کے ساتھ 7,073.21 پوائنٹس کی سطح پر اور شنگھائی کمپوزٹ انڈیکس 0.16 فیصد اضافے کے ساتھ 3,026.43 پوائنٹس کی سطح پر کاروبار کر رہا ہے۔

ہندوستھا ن سماچار

You Might Also Like

نئے ٹیکس نظام کو پرکشش بنانے کا بجٹ میں اعلان، ٹیکس دہندگان کو 17500 روپے تک کا فائدہ | BulletsIn
وزیر اعظم مودی کا آج کیرالہ میں دو اور تمل ناڈو میں ایک جلسہ
ایئر انڈیا نے بین الاقوامی پروازوں کے لیے چیک ان کی آخری وقت میں توسیع کی۔ | BulletsIn
اتر پردیش میں اوربٹ گروپ کے کئی ٹھکانوں پر انکم ٹیکس کے چھاپے | BulletsIn
مضبوطی کا ریکارڈ بنانے کے بعد ٹوٹا شیئر بازار ، سینسیکس پہلی بار 77 ہزار سے تجاوز

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article سورت: کیمیکل کمپنی میں آگ لگنے کے بعد لاپتہ 7 مزدوروں کی لاشیں برآمد
Next Article مودی – پرچنڈ کی دبئی میں ہو سکتی ہے غیر رسمی ملاقات
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?