• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Business > صرافہ بازار میں مسلسل چوتھے روز سوناسستاہوا، چاندی کی قیمت میں اضافہ
Business

صرافہ بازار میں مسلسل چوتھے روز سوناسستاہوا، چاندی کی قیمت میں اضافہ

CliQ INDIA
Last updated: August 16, 2025 6:32 am
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 15 اگست (ہ س)۔ گھریلو صرافہ بازارمیں آج مسلسل چوتھے دن سونے کی قیمت میں معمولی کمی کا رجحان نظر آ رہاہے۔ دوسری جانب آج چاندی کی قیمت میں معمولی اضافہ درج کیا گیا ہے۔ قیمت میں کمی کی وجہ سے آج ملک کے بیشتر صرافہ بازاروں میں 24 کیرٹ سونا 1,01,340 روپے سے 1,01,490 روپے فی 10 گرام کی سطح پر فروخت ہو رہا ہے۔ اسی طرح 22 کیرٹ سونا بھی آج 92,890 روپے سے 93,040 روپے فی 10 گرام کے درمیان فروخت ہو رہا ہے۔ سونے کے برعکس، چاندی کی قیمت میں معمولی اضافے کی وجہ سے یہ چمکدار دھات آج دہلی کے صرافہ بازار میں 1,16,100 روپے فی کلو گرام کی سطح پر فروخت ہو رہی ہے۔

دہلی میں آج 24 کیرٹ سونا 1,01,490 روپے فی 10 گرام پر کاروبارکر رہا ہے، جب کہ 22 کیرٹ سونے کی قیمت 93,040 روپے فی 10 گرام درج کی گئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی ملک کی مالیاتی راجدھانی ممبئی میں 24 کیرٹ سونا 1,01,340 روپے فی 10 گرام اور 22 کیرٹ سونا 92,890 روپے فی 10 گرام میں فروخت ہو رہا ہے۔ اسی طرح احمد آباد میں 24 کیرٹ سونے کی خوردہ قیمت 1,01,390 روپے فی 10 گرام اور 22 کیرٹ سونے کی قیمت 92,940 روپے فی 10 گرام ریکارڈ کی گئی ہے۔ ان بڑے شہروں کے علاوہ چنئی میں آج 24 کیرٹ سونا 1,01,340 روپے فی 10 گرام اور 22 کیرٹ سونا 92,890 روپے فی 10 گرام میں فروخت ہو رہا ہے۔ کولکاتا میں بھی 24 کیرٹ سونا 1,01,340 روپے فی 10 گرام اور 22 کیرٹ سونا 92,890 روپے فی 10 گرام پر کاروبار کر رہا ہے۔

آج لکھنو¿ کے صرافہ بازار میں 24 کیرٹ سونا 1,01,490 روپے فی 10 گرام اور 22 کیرٹ سونا 93,040 روپے فی 10 گرام میں فروخت ہو رہا ہے۔ پٹنہ میں 24 کیرٹ سونے کی قیمت 1,01,390 روپے فی 10 گرام ہے، جب کہ 22 کیرٹ سونا 92,940 روپے فی 10 گرام میں فروخت ہو رہا ہے۔ جے پور میں 24 کیرٹ سونا 1,01,490 روپے فی 10 گرام اور 22 کیرٹ سونا 93,040 روپے فی 10 گرام میں فروخت ہو رہا ہے۔

ملک کی دیگر ریاستوں کی طرح کرناٹک، تلنگانہ اور اڈیشہ کے صرافہ بازاروں میں آج سونا سستا ہوا ہے۔ ان تینوں ریاستوں کے دارالحکومتوں، بنگلورو، حیدرآباد اور بھونیشور میں آج 24 کیرٹ سونا 1,01,340 روپے فی 10 گرام پر کاروبار کر رہا ہے۔ اسی طرح ان تینوں شہروں کے صرافہ بازاروں میں 22 کیرٹ سونا 92,890 روپے فی 10 گرام میں فروخت ہو رہا ہے۔

ہندوستھان سماچار

ہندوستان سماچار / محمد شہزاد

You Might Also Like

گلوبل مارکیٹ سے مثبت رجحانا ت، ایشیائی بازاروں میں تیزی | BulletsIn 
برآمدات میں کمی اور بازار میں بفر اسٹاک کی ریلیز کی وجہ سے پیاز کی قیمتوں میں کمی ہوئی: مرکزی حکومت
ایلون مسک اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ہندوستان کی مستقل رکنیت کی وکالت کی
مہاراشٹر ڈے پر شیئر مارکیٹ میں چھٹی، شام کے سیشن میں ایم سی ایکس کھلے گا | BulletsIn
شیئر مارکیٹ میں نیسوس فائنانس کی شاندار انٹری،لسٹ ہوتے ہی اپر سرکٹ پر پہنچے شیئر | BulletsIn

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article بلکھیریا علاقے میں بی ٹیک کے طالب علم کا دن دہاڑے چاقو مار کر قتل، حملہ لوٹ کی نیت سے ہونے کا شبہ
Next Article وزیر اعظم اولی 16 ستمبر سے ہندوستان کا دورہ کریں گے، بودھ گیا میں پی ایم مودی سے دو طرفہ بات چیت ہوگی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?