• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Business > شروعاتی کاروبار میں دباومیں گھریلو شیئر بازار
Business

شروعاتی کاروبار میں دباومیں گھریلو شیئر بازار

CliQ INDIA
Last updated: November 28, 2023 2:00 pm
CliQ INDIA
Share
4 Min Read
SHARE

شروعاتی کاروبار میں دباومیں گھریلو شیئر بازار

نئی دہلی، 28 نومبر (ہ س)۔ ملے۔جلے عالمی اشاروں کے درمیان گھریلو شیئر بازار میں آج دباو میں کاروبار ہوتا نظر آرہا ہے۔ بازار کی شروعات آج معمولی اضافے کے ساتھ ہوئی۔ ابتدائی تجارت میں معمولی خریداری بھی ہوئی لیکن اس کے بعد فروخت کنندگان نے اپنا دباو بڑھا دیا۔ کاروبار کے پہلے ایک گھنٹے کے بعد سینسیکس 0.04 فیصد کی کمزوری کے ساتھ اور نفٹی 0.06 فیصد کے اضافے کے ساتھ کاروبار کرتے نظر آرہے تھے۔

شروعاتی ایک گھنٹے کے کاروبار کے بعد حصص بازار کے بڑے شیئروں میں اڈانی انٹرپرائزز، اڈانی پورٹس، بی پی سی ایل، ٹاٹا موٹرز اور ہنڈالکو انڈسٹریز کے شیئرس 6.76 فیصد سے لیکر 1.77 فیصد کے اضافے کے ساتھ کاروبار کر رہے تھے۔ دوسری طرف ایس بی آئی لائف انشورنس، ایچ سی ایل ٹیکنالوجی، ایل ٹی مائنڈ ٹری، ٹیک مہندرا اور ریلائنس انڈسٹریز کے شیئرس 0.99 فیصد سے لیکر 0.68 فیصد کی گراوٹ کے ساتھ کاروبار کرتے ہوئے نظر آرہے تھے۔

ابھی تک کے کاروبار میں حصص بازار میں 2,043 حصص میں ایکٹیو ٹریڈنگ ہورہی تھی۔ ان میں سے 1,233 شیئرس منافع کماکر سبز نشان میں جبکہ 810 شیئرس خسارے کے بعد سرخ نشان میں کاروبار کر رہے تھے۔ اسی طرح سینسیکس میں شامل 30 شیئروں میں سے 19 شیئر خریداری کی حمایت کے ساتھ سبز نشان میں بنے ہوئے تھے۔ دوسری جانب فروخت کے دباو میں 11 شیئر سرخ نشان میں کاروبار کر رہے تھے۔ جبکہ نفٹی میں شامل شیئروں میں سے 32 شیئر سبز نشان میں اور 18 شیئر سرخ نشان میں تجارت کرتے ہوئے نظر آرہے تھے۔

بی ایس ای کے سینسیکس نے آج 93.68 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 66,063.72 پوائنٹس پر تجارت شروع کی۔ کاروبار شروع ہوتے ہی معمولی خریداری کی حمایت سے انڈیکس اچھل کر 66,098.80 پوائنٹس کی سطح پہنچ گیا۔ لیکن اس کے بعد بازار میں فروخت کے دباو کی وجہ سے یہ انڈیکس مسلسل گرتا رہا۔ حالانکہ خریداروں نے بھی وقفے وقفے سے خریداری کرکے بازار کو سہارا دینے کی کوشش کی لیکن فروخت کے دباو کی وجہ سے اس انڈیکس کی حرکت سرخ نشان میں برقرار رہی۔ بازار میں مسلسل خرید و فروخت کے درمیان کاروبار کے پہلے گھنٹے کے بعد صبح 10:15 بجے سینسیکس 27.35 پوائنٹس کی کمزوری کے ساتھ 65,942.69 پوائنٹس کی سطح پر کاروبار کر رہا تھا۔

سینسیکس کی طرح این ایس ای کا نفٹی بھی آج 49.95 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 19,844.65 پوائنٹس کی سطح پر کھلا۔ کاروبار کے آغاز میں ہوئی خریداری کی وجہ سے اس انڈیکس کی حرکت میں معمولی اضافہ ہوا جس کی وجہ سے یہ 19,848.05 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ لیکن اس کے بعد فروخت کے دباو کی وجہ سے اس انڈیکس کی رفتار بھی سست پڑ گئی۔ حالانکہ یہ انڈیکس کاروبار کے پہلے گھنٹے میں سبز نشان میں رہا لیکن اس پر مسلسل دباو رہا۔ مارکیٹ میں لگاتار خرید و فروخت کے درمیان ابتدائی 1 گھنٹے کی تجارت کے بعد صبح 10:15 بجے نفٹی 12.80 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 19,807.50 پوائنٹس کی سطح پر کاروبار کر رہا تھا۔

ہندوستھان سماچار

/شہزاد

You Might Also Like

خام تیل 81 ڈالر فی بیرل کے قریب، پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم
گلوبل مارکیٹ سے کمزور رجحانات، ایشیائی بازاروں پر بھی دباو
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم، خام تیل 82 ڈالر فی بیرل کے قریب۔
خام تیل میں اچھال کے باوجود پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم | BulletsIn
ابتدائی کاروبار میں شیئر مارکیٹ میں تیزی، سینسیکس-نفٹی میں اضافہ

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article سلکیارا سرنگ میں ریسکیو آپریشن کا 17 واں دن، 36 میٹر ورٹیکل ڈرلنگ کا کام مکمل، 50 میٹر باقی
Next Article امریکہ میں پرکاش پرو کے موقع پر گردوارہ میں خالصتان حامیوں نے بھارتی سفیر سندھو کے ساتھ کی دھکامکی
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?