• English
  • Hindi
  • Punjabi
  • Marathi
  • German
  • Gujarati
  • Urdu
  • Telugu
  • Bengali
  • Kannada
  • Odia
  • Assamese
  • Nepali
  • Spanish
  • French
  • Japanese
  • Arabic
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
Notification
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Home
  • Noida
  • Breaking
  • National
    • New India
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
  • Noida
  • Breaking
  • National
  • International
  • Entertainment
  • Crime
  • Business
  • Sports
CliQ INDIA Sites > CliQ INDIA Urdu > Business > ستمبر میں تھوک مہنگائی کی شرح کم ہوکر -0.26 فیصد ہوگئی
Business

ستمبر میں تھوک مہنگائی کی شرح کم ہوکر -0.26 فیصد ہوگئی

CliQ INDIA
Last updated: October 16, 2023 8:55 pm
CliQ INDIA
Share
3 Min Read
SHARE

نئی دہلی، 16 اکتوبر (ہ س)۔

خودرہ کے بعد اب عام آدمی کو تہواروں سے قبل تھوک مہنگائی سے بڑا ریلیف مل گیا ہے۔ ہول سیل پرائس انڈیکس (ڈبلیو پی آئی ) پر مبنی تھوک مہنگائی کی شرح سالانہ بنیادوں پر ستمبر میں کم ہو کر -0.26 فیصد رہ گئی ہے۔ ہول سیل مہنگائی کی شرح میں مسلسل چھٹے مہینے کمی آئی ہے۔ اگست میں یہ -0.52 فیصد کی پانچ ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی تھی۔

وزارت تجارت اور صنعت نے پیر کو جاری کردہ اعداد و شمار میں کہا کہ ڈبلیو پی آئی پر مبنی تھوک مہنگائی ستمبر کے مہینے میں کم ہو کر -0.26 فیصد پر آ گئی ہے۔ ستمبر 2022 میں تھوک مہنگائی کی شرح 10.55 فیصد تھی۔ گزشتہ ماہ اگست میں تھوک مہنگائی -0.52 فیصد کی پانچ ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی تھی۔ جبکہ جولائی کے مہینے میں یہ -1.36 فیصد تھا۔

وزارت کے مطابق ستمبر کے مہینے میں تھوک مہنگائی میں کمی واقع ہوئی جس کی بنیادی وجہ کیمیکل اور کیمیکل مصنوعات، معدنی تیل، ٹیکسٹائل، بنیادی دھاتیں اور غذائی مصنوعات کی قیمتوں میں گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں کمی ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق ستمبر میں اشیائے خوردونوش کی مہنگائی کم ہو کر 3.35 فیصد رہی جبکہ اگست میں یہ 10.60 فیصد تھی۔ ستمبر میں ایندھن اور بجلی کے شعبے میں افراط زر منفی 3.35 فیصد تھی جو اگست میں -6.03 فیصد تھی۔ اسی طرح ستمبر میں تیار شدہ مصنوعات کی افراط زر منفی 1.34 فیصد تھی جب کہ اگست میں یہ منفی 2.37 فیصد تھی۔

یہ بات قابل ذکر ہے کہ قومی شماریاتی دفتر کی طرف سے گزشتہ ہفتے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ستمبر میں خوردہ افراط زر کی شرح سالانہ بنیادوں پر کم ہو کر 5.02 فیصد کی تین ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئی۔ خوردہ مہنگائی میں کمی کی سب سے بڑی وجہ سبزیوں اور ایندھن کی گرتی ہوئی قیمتیں ہیں۔

ہندوستھان سماچار

You Might Also Like

گلوبل مارکیٹ سے ملے- جلے رجحانات، ایشیا میں بھی ملا- جلا کاروبار
دن بھر اتار چڑھاؤ کا سامنا کرنے کے بعد اسٹاک مارکیٹ مضبوطی سے بند، سرمایہ کاروں کو 4.78 لاکھ کروڑ کا منافع | BulletsIn
شروعاتی کاروبار میں شیئر بازار میں تیزی کا رجحان، سینسیکس اور نفٹی  کا مضبوطی کے ساتھ کاروبار کا آغاز | BulletsIn
منافع وصولی کے دباو میں گرا شیئر بازار ، سینسیکس،نفٹی گرامیں گراوٹ
بلاک چین ٹیکنالوجی میں متوازی کارروائی کا تجزیہ: ایک نازک تجزیہ

Sign Up For Daily Newsletter

Be keep up! Get the latest breaking news delivered straight to your inbox.
[mc4wp_form]
By signing up, you agree to our Terms of Use and acknowledge the data practices in our Privacy Policy. You may unsubscribe at any time.
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Telegram Copy Link Print
Share
What do you think?
Love0
Sad0
Happy0
Angry0
Wink0
Previous Article کنگنا رناوت کی فلم ' ایمرجنسی ' 24 نومبر کو ریلیز نہیں ہوگی ، اداکارہ کا انکشاف
Next Article اسرائیلی اداکارہ رونا لی شمعون نے یرغمالیوں کے لیے اپنے درد کا اظہار کیا
Leave a Comment Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Stay Connected

FacebookLike
XFollow
InstagramFollow
YoutubeSubscribe
- Advertisement -
Ad imageAd image

Latest News

بھارتی اسٹاک مارکیٹس روپے کے گرنے اور خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے درمیان سرخ رنگ میں کھل گئیں
Business
May 23, 2026
مرکز نے مہاراشٹر کے اقدام کے بعد کانگریس کے زیر انتظام ریاستوں کو ہوا بازی کے ایندھن پر وی اے ٹی کم کرنے پر زور دیا
National
May 23, 2026
سپریم کورٹ نے اقتصادی طور پر ترقی یافتہ او بی سی خاندانوں کے لئے ریزرویشن کے فوائد پر سوال اٹھائے
National
May 23, 2026
لکھنؤ سپر جائنٹس اور پنجاب کنگز نے آئی پی ایل 2026 کے مقابلے کی تیاری شروع کردی
Sports
May 23, 2026

//

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

We are rapidly growing digital news startup that is dedicated to providing reliable, unbiased, and real-time news to our audience.

Sign Up for Our Newsletter

Sign Up for Our Newsletter

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Follow US

Follow US

© 2026 cliQ India. All Rights Reserved.

CliQ INDIA Urdu
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?